لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے رشاد اوکر اور راکدشورا بھی الفاظ ہی ہیں
شاید نام ہیں
ایک تو مجھے ان دونوں الفاظ کا مطلب کا بھی پتہ نہیں ہے اور پہلی مرتبہ یہ الفاظ دیکھ رہا ہوں اور دوسرا جب لفظ کو توڑ کے پوچھا جاتا ہے وہ ویسے بھی مشکل ہو جاتا ہے پھر غیر معروف الفاظ کا پوچھا جانا میرے خیال میں اچھی بات نہیں :)
 
Top