سید عاطف علی
لائبریرین
یہ تو کوئی ٹھاٹھ باٹھ کا سامان لگتا ہے بھئی ۔مرکب
پ ش د ی ع ت ی ن ی س
کہاً مفلوک الحالی اور کہاں یہ شان و شوکت ؟
یہ تو کوئی ٹھاٹھ باٹھ کا سامان لگتا ہے بھئی ۔مرکب
پ ش د ی ع ت ی ن ی س
تعیش پسندیمرکب
پ ش د ی ع ت ی ن ی س
بہنا آپ بہت دنوں سے غائب تھیں۔ خیریت سے تھیں ؟تعیش پسندی
جی۔۔ الحمدللہ۔ بس کچھ مصروفیت تھیبہنا آپ بہت دنوں سے غائب تھیں۔ خیریت سے تھیں ؟
عمران بھائی یہ کیا لفظ تھا؟ک س پ ب و ا ڈ ا ن ر
یہ لفظ نہیں، بلکہ پنڈورا باکس تھا ۔اچھا یاد آگیا۔۔۔
پنڈورا باکس!!!
یہ اردو کا لفظ تو نہیں ہےاچھا یاد آگیا۔۔۔
پنڈورا باکس!!!
روک تھاممرکب
ن د ب ی د ح
حد بندی۔مرکب
ن د ب ی د ح
سارا کریڈٹ آپکا ہے بھیا🥰روک تھام
آپ ہی کوئی لفظ عنایت فرمائیں نا، اتنی کنجوسی اچھی نہیں ہےنیا لفظ کہاں ہے۔۔۔۔ کیا ڈھونڈیں اگر بھولے سے حاضر ہو گئے ہیں۔
ہمہ تن گوشو ت م ہ ہ گ ن ش