محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اگلا مرکب ہے۔
ہ س ر ب ز ج د ت ر د
ہ س ر ب ز ج د ت ر د
ضرور، عاطف بھائی!چلیں ایک میں دیتا ہوں ۔
ٹھیک ہے ؟
حرکات و سکنات؟ک ح ن ر و س ک ات ت ا
ایک مرکب لفظ ۔
اور وہ بھی مرکبِ عطفی!اب بتائیں ہم دو الفاظ کو نہیں بوجھ سکتے اور یہاں تین تین الفاظ کے مرکب پوچھے جا رہے ہیں۔
ایک ہی لفظ ہے ؟ایک چھوٹا سا اور آسان سا لفظ :
ک ق ن ا د ز
جی ایک ہی لفظ ہے۔ایک ہی لفظ ہے ؟
شاید یہاں ایک ہی جنگجو ہے ۔ک ق ن ا د ز
پہلا حرف گ بھی ہو سکتا ہے۔ اس پر کوشش کر کے دیکھ لیں۔ یعنی کہ
گ ق ن ا د ز
کمال کرتے ہیں!یہ لفظ قزاکند یا قزاگند ہے۔ یہ ایک قدیم جنگی لباس ہے۔