سید عاطف علی
لائبریرین
کیڑے مکوڑے تو نہیں
میں نے ایسا لفظ بنا دیا جو سوال پوچھنے والے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گاتشریح الاعضا
ویسے اس کے آخر میں ء آتا ہےیا پھر ۔ اناٹومی
ایسا چاق و چوبند غافل پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔میں نے ایسا لفظ بنا دیا جو سوال پوچھنے والے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا
شیخ عثمان المعروف بہ داتا گنج بخش علی ہجویری ۔ل ب "ف" و م ک "ح" ش ا ج
ہم کند ذہنوں کو بھی کچھ سمجھ آنا چاہیےشیخ عثمان المعروف بہ داتا گنج بخش علی ہجویری ۔
آپ کی مشہور زمانہ تصنیف ۔ کشف المحجوب ۔ہم کند ذہنوں کو بھی کچھ سمجھ آنا چاہیے
کچھ دنوں سے کشف المحجوب سٹڈی کرنے کا سوچ رہی ہوں ان شاءاللہ کروں گی۔آپ کی مشہور زمانہ تصنیف ۔ کشف المحجوب ۔
میرے خیال میں اس کا اردو ترجمہ مفتاح القلوب کے نام سے ہے ۔ مترجم کا نام یاد نہیں رہا ۔کچھ دنوں سے کشف المحجوب سٹڈی کرنے کا سوچ رہی ہوں ان شاءاللہ کروں گی۔