لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں مزروعہ ہی ہے اور اس کا مطلب "کاشت کی ہوئی" ہے۔ جیسے زمین مزروعہ، کاشت کی ہوئی زمین۔

چلیں اب آپ کوئی لفظ دے دیں۔
 

پپو

محفلین
چلیں پھر انتظا ر کرتے ہیں مگر ایک مسئلہ ہے جو لفظ عربی میں مستعمل ہیں ان کا ذخیرہ کم از کم میرے ذہن میں نہ ہونے کے برابر ہے اور یہی کچھ حال فارسی الفاظ کا بھی آگے دیکھیں کیا نکلتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top