میرے خیال سے ' قبولنا " ہوگا۔۔
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2012 #812 شمشاد نے کہا: قیصرانی بھائی کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوشش کرتا ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2012 #816 م غ ا ی ر ت آپ حضرات نے غالباً حروف کے آگے شتونگڑے کا خیال نہیں کیا کہ کیوں لگایا ہے۔ میں نے یہ لفظ بغیر آگے پیچھے کیے ایسے ہی لکھ دیا تھا۔ یہ لفظ مُغایرت ہے۔ مُ غا یَ رَت عربی زبان سے اردو میں آیا ہے اسم ہے مؤنث ہے مطلب ہے : غیریت اجنبیت بے گانگی
م غ ا ی ر ت آپ حضرات نے غالباً حروف کے آگے شتونگڑے کا خیال نہیں کیا کہ کیوں لگایا ہے۔ میں نے یہ لفظ بغیر آگے پیچھے کیے ایسے ہی لکھ دیا تھا۔ یہ لفظ مُغایرت ہے۔ مُ غا یَ رَت عربی زبان سے اردو میں آیا ہے اسم ہے مؤنث ہے مطلب ہے : غیریت اجنبیت بے گانگی
حسن محفلین جنوری 3، 2012 #818 شمشاد نے کہا: مغیرات تو کوئی لفظ نہیں ہے پپو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغیرات فارسی میں لفظ ہے مغیرہ، یا مغیرے کہا جاتا ہے تباہ کی ہوئی کسی جگہ یا شے کو، یہ لفظ مفعول کے طور پہ استعمال ہوتا ہے"غارت" مصدر ہے شاید۔ کوئی تصدیق کیجئے
شمشاد نے کہا: مغیرات تو کوئی لفظ نہیں ہے پپو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغیرات فارسی میں لفظ ہے مغیرہ، یا مغیرے کہا جاتا ہے تباہ کی ہوئی کسی جگہ یا شے کو، یہ لفظ مفعول کے طور پہ استعمال ہوتا ہے"غارت" مصدر ہے شاید۔ کوئی تصدیق کیجئے
ن نورمحمد محفلین جنوری 3، 2012 #819 ایسے الفاظ تو میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں ۔۔۔ خیر۔۔۔ اسی بہانے نفع تو ہو رہا ہے ۔ ۔۔ شکریہ