لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صحیح لفظ ہے، زیادہ تر فونٹ بنانے والے اس لفظ کو استعمال کرتے ہیں۔
تیراسیم تک تو میں پہنچا تھا، آگے نہیں بڑھ سکا۔

نیا لفظ بھی تو دینا تھا شہزاد صاحب۔
 

الف عین

لائبریرین
جناب بات یہ ہے کہ یہ لفظ یہیں کہیں کسی فورم میں پڑھا تھا اور بعدازاں گوگل پر سرچ کی تو مختلف جگہوں پر اس کا استعمال دیکھنے کو ملا ۔۔۔ اس لیے پوچھ بیٹھا ۔۔۔ ۔۔ لفظ ہے ترسیمات
اس کا خیال تو آیا تھا مگر یہ محض لسانیات میں استعمال ہوتا ہے، اس لئے اس کے امکان کو رد کر دیا تھا۔ ویسے بھی یہ ترسیمہ کی جمع ہے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اس کا خیال تو آیا تھا مگر یہ محض لسانیات میں استعمال ہوتا ہے، اس لئے اس کے امکان کو رد کر دیا تھا۔ ویسے بھی یہ ترسیمہ کی جمع ہے۔
جی ہاں! لسانیات ہی سے متعلق لفظ تھا ۔۔۔ خیر، اب کہ جو لفظ ہے وہ تو بہت کثرت سے استعمال ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ امید ہے اس کا سراغ آج ہی لگا لیا جائے گا ۔۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
خیریت ہے صاحبان! تفتیش طول پکڑتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے یہ کیس داخل دفتر کرنا پڑ جائے گا اور تفتیش ادھوری رہ جائے گی۔ اس لیے آپ ہی بتا دیں۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ع ا ا ی د ہ و ل ۔۔۔۔۔ سو یہ لفظ بنا ۔۔۔۔۔ الوداعیہ ۔۔۔ نیا لفظ اب کون دے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top