ع ت ی ن س ل ق یہ لفظ بھی آسان ہے
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #944 مہ جبین نے کہا: ع ت ی ن س ل ق یہ لفظ بھی آسان ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نستعلیق کو پوچھ لیا آپ نے۔
مہ جبین نے کہا: ع ت ی ن س ل ق یہ لفظ بھی آسان ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نستعلیق کو پوچھ لیا آپ نے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #946 مہ جبین نے کہا: ملتا تو ہے نہیں تو اس اعلان کا کیا فائدہ بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تسلی تو ہوتی ہے ناں کہ انعام نکلا تھا۔
مہ جبین نے کہا: ملتا تو ہے نہیں تو اس اعلان کا کیا فائدہ بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تسلی تو ہوتی ہے ناں کہ انعام نکلا تھا۔
مہ جبین محفلین فروری 20، 2012 #949 ابھی تو یہ آسان لفظ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا، ہوسکتا ہے کہ اور کوئی اس کا جواب دے دے یا پھر صبح دیکھوں گی اگر سمجھ آگیا تو۔۔۔۔۔
ابھی تو یہ آسان لفظ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا، ہوسکتا ہے کہ اور کوئی اس کا جواب دے دے یا پھر صبح دیکھوں گی اگر سمجھ آگیا تو۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 21، 2012 #950 شمشاد نے کہا: میرے خیال میں اعجاز بھائی نے التزام کو پوچھا ہے۔ جس کے معنی ہیں کسی بات کو لازم کر لینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست جواب ہے
شمشاد نے کہا: میرے خیال میں اعجاز بھائی نے التزام کو پوچھا ہے۔ جس کے معنی ہیں کسی بات کو لازم کر لینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست جواب ہے
زلفی شاہ لائبریرین فروری 23، 2012 #960 سر جی آپ کی تخلیقات بہت ہیں۔اگر یہ جواب درست ہوا تو ہم بہت خوش ہونگے کہ اپنے استاد مکرم کے رمز شناس کہلوائیں گے۔
سر جی آپ کی تخلیقات بہت ہیں۔اگر یہ جواب درست ہوا تو ہم بہت خوش ہونگے کہ اپنے استاد مکرم کے رمز شناس کہلوائیں گے۔