چلئے یہ طے ہوا کہ اسم معرفہ کھیل میں ممنوع ہے۔
حماد محفلین دسمبر 17، 2011 #724 اب اگر سب نیا لفظ دیتے ہوئے شرما رہے ہیں تو میں ہی دے دیتا ہوں۔ ن ہ ت ع ز ا م
حماد محفلین دسمبر 19، 2011 #728 شمشاد نے کہا: ررزہ ی م یہ رہا نیا لفظ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ایک "ر" زائد محسوس ہو رہی ہے۔
شمشاد نے کہا: ررزہ ی م یہ رہا نیا لفظ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ایک "ر" زائد محسوس ہو رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2011 #732 یہ لفظزمہریر ہے۔ زَ م ہَ رِ یر عربی سے اردو زبان میں آیا ہے، اسم ہے مذکر ہے۔ مطالب : 1) نہایت سردی 2) کرہ ہوا کا وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے۔ 3) دوزخ کا طبقہ جس میں سردی کا عذاب دیا جائے گا۔
یہ لفظزمہریر ہے۔ زَ م ہَ رِ یر عربی سے اردو زبان میں آیا ہے، اسم ہے مذکر ہے۔ مطالب : 1) نہایت سردی 2) کرہ ہوا کا وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے۔ 3) دوزخ کا طبقہ جس میں سردی کا عذاب دیا جائے گا۔
پپو محفلین دسمبر 20، 2011 #733 بھائی شمشاد ایسے الفاظ جو عام فہم بھی نہیں اور ہم جیسے اردو دان جو جانتے بھی نہیں کہاں سے تلاش کریں گے
بھائی شمشاد ایسے الفاظ جو عام فہم بھی نہیں اور ہم جیسے اردو دان جو جانتے بھی نہیں کہاں سے تلاش کریں گے
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #734 پپو بھائی تو میں کون سا اردو دان ہوں۔ خیر، اب آپ کی طرف سے کوئی لفظ آنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2011 #737 بھائی جی ہم تین یا چار اراکین ہی تو ہیں جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں، اور تو کوئی ادھر آتا ہی نہیں۔ اعزازی ڈگری ہی ہے۔ انتظار رہے گا۔
بھائی جی ہم تین یا چار اراکین ہی تو ہیں جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں، اور تو کوئی ادھر آتا ہی نہیں۔ اعزازی ڈگری ہی ہے۔ انتظار رہے گا۔
عبدالمالک محفلین دسمبر 21، 2011 #739 پپو نے کہا: ہ ت ر ا م ج ز یہ لیں جناب لفظ حاضر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کافی مشکل لفظ لگ رہا ہے۔
پپو نے کہا: ہ ت ر ا م ج ز یہ لیں جناب لفظ حاضر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کافی مشکل لفظ لگ رہا ہے۔