وہاں بھی ایسا ہوتا ہے؟بیگم کا پرس تو لنچ کے وقت میکڈولنڈز پر بھول گیا
بھولنے والے جہاں بھی ہوں گے پرس بھول جائیں گے۔ وہ تو شکر ہے کہ رسید میرے پاس تھی تو ریستوران کو کال بھی کر لی تاکہ وہ پرس سنبھال کر رکھیں اور ایڈریس بھی پتا چل گیا کہ لنچ کے وقت تو بس ہائی وے کے ایک ایگزٹ پر رکے تھے اور صحیح یاد نہ تھا۔وہاں بھی ایسا ہوتا ہے؟
Åland Islands فیری کے ذریعہ؟ یا شمال کی طرف سے؟ادھر ناروے مجھ سے ملنے بھی سیدھا فن لینڈ سے بغیر رکے تشریف لائے تھے
فیری پرÅland Islands فیری کے ذریعہ؟ یا شمال کی طرف سے؟
کتنا فاصلہ ہے فن لینڈ سے ناروے کافیری پر
نقشے پر دیکھ لیںکتنا فاصلہ ہے فن لینڈ سے ناروے کا
ایسے ہی مان لیتے ہیں کہ واقعی بہت فاصلہ ہےنقشے پر دیکھ لیں
قیصرانی کے شہر سے عارف تک شاید کوئی ہزار کلومیٹر ہو گا مگر وقت بہت لگتا ہے کیونکہ دو فیریز پر جانا پڑتا ہے۔کتنا فاصلہ ہے فن لینڈ سے ناروے کا
بالکل درست فرمایا۔میرے خیال میں آج کل سفر کو فاصلے کے پیمانے کے ساتھ ساتھ وقت کے پیمانے میں بتانا زیادہ مناسب ہے، اب امریکا جیسے ملک میں ایک دن میں ایک ہزار کلومیٹر بھی شاید اتنی لمبی ڈرائیو نہ ہو جب کہ ممکن ہے کہ کسی پسماندہ ملک میں پورے دن کے سفر پر بھی محض دوسو کلومیٹر فاصلہ ہی طے کیا جا سکے، اس لئے فاصلے کے ساتھ ساتھ وقت کا تذکرہ بھی ضروری ہے ۔
مقابلہ نہیں ہے۔ نہ صرف سڑکوں کا فرق ہے بلکہ ملک کے سائز کا بھی۔میرے خیال میں آج کل سفر کو فاصلے کے پیمانے کے ساتھ ساتھ وقت کے پیمانے میں بتانا زیادہ مناسب ہے، اب امریکا جیسے ملک میں ایک دن میں ایک ہزار کلومیٹر بھی شاید اتنی لمبی ڈرائیو نہ ہو جب کہ ممکن ہے کہ کسی پسماندہ ملک میں پورے دن کے سفر پر بھی محض دوسو کلومیٹر فاصلہ ہی طے کیا جا سکے، اس لئے فاصلے کے ساتھ ساتھ وقت کا تذکرہ بھی ضروری ہے ۔