مشہور مجلہ "نعت رنگ" کے شمارہ نمبر 19 میں صفحہ نمبر 457 تا 466 ، لمعاتِ نظر کے حوالے سے جناب ڈاکٹر عزیز احسن صاحب کا مضمون اور چند نعتیں شائع ہوئی تھیں۔
کتاب چھپوانے میں ڈاکٹر عزیز احسن صاحب اور قمر رُعینی مرحوم نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ دونوں احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور قمر رُعینی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
 
arifkarim

معطل

اگر یہ کتاب چھپ جاتی ہے تو اردو تاریخ کی انڈیزائن میں کمپوز شدہ پہلی کتاب ثابت ہوگی جہاں ان پیج جیسی شے کا ایک نکتہ بھی کاپی پیسٹ نہیں کیا گیا :)
 
اس کو تو شاید اب نہ چھپواؤں۔
باقی 2 نئی کتب جو ہیں وہ شاید چھپواؤں۔ فی الحال تو وہ بھی ای-پبلش ہی کروں گا۔
 
شکیب

محفلین
کیا بات ہے تابش بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ای بک بھی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہے۔۔۔۔کلام تو ہے ہی خوبصورت۔
 
Top