کومہ کی حالت میں دماغ موجودر ہتا ہے، کچھ سرگرمی بھی رہتی ہے اور اکثر مکمل سویا ہوا بھی نہیں ہوتا۔دماغ سے زیادہ شاید نروس سسٹم۔ انسانی دماغ اگر کومہ کی حالت میں بھی تو موٹورک فنکشن جو غالبا دماغ کی نچلی جانب ہوتے ہیں کام کرتے رہتے ہیں۔
آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ ایسا ہی کرتی ہوں میں اب۔ شکریہ۔لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)
استعمال کریں خود ہی سمجھ آ جائے گی۔آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آج کل کے بچے کیسے موبائل یا ٹیب کا استعمال سیکھ لیتے ہیں۔ جبکہ بڑے اسے مشکل سمجھتے ہیں؟ وجہ استعمال کرنا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم دوستو
مجھے اردو کہانیوں کی ویب سیٹ چاہیے