حل گزشتہ مراسلے میں شامل کر دیا ہے۔ دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔اب اِس کا حل بھی بتا دیں کہ کیا کیا جائے؟
sudo python kb_install --file=<path_to_kb_file> --name=ur_mono --description="Urdu Monotype" --short-description=ur_mono --langcode=urd
ہجوں کی غلطی۔اب ایک اور مسلہ آ گیا ہے۔
python kb_install --help
ہمارا ٹیکس (آپ کا تیار کردہ لے آؤٹ)؟؟جی لے اوٹ انسٹال ہو گیا ہے۔ آپ کا بہت شکریہ
یہ آپ نے عارضی فائل شیئرنگ کروائی ہے یا ان سائٹس پر موجود اپنے اکاؤنٹ سے مستقل شیئرنگ کروائی ہے؟یہ لیں مونو ٹائیپ کیبورڈ لے آوٹ کسی بھی لنک سے ڈائونلوڈ کر لیں۔
http://s000.tinyupload.com/index.php?file_id=05605884373671373526
http://www.filedropper.com/monotype
http://www.fast-files.com/getfile.aspx?file=96644
http://filesave.me/file/60537/monotype.html