کوشش۔تصویر کے ساتھ ترکیب بھی شریک ہو جائے تو لطف دوبالا ہو جائے گا
مکمل نہ سہی ۔ چند اہم نکات بھی کافی ہوں گے
آپ کہیں اور ہم نہ لکھیں ایسا ممکن نہیں ۔ ابھی لکھ دیتے ہیں۔مکمل نہ سہی ۔ چند اہم نکات بھی کافی ہوں گے
منتظرمآپ کہیں اور ہم نہ لکھیں ایسا ممکن نہیں ۔ ابھی لکھ دیتے ہیں۔
پڑھے فارسی آگے کیا ہے بھیا ؟
کیا بغیر تیل کے پکوڑے نہیں بن سکتےپڑھے فارسی آگے کیا ہے بھیا ؟
اور ترکیب کا سب سے اہم جزو تو آپ بتانا ہی بھول گئیں؟ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
یمی یمی کیچ اپ کے ساتھ کھائیں یا دہی پودینے والی چٹنی یا املی کی چٹنی کے ساتھ؟؟؟ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
نہیں آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ۔یمی یمی کیچ اپ کے ساتھ کھائیں یا دہی پودینے والی چٹنی یا املی کی چٹنی کے ساتھ؟؟؟
شکریہ ایک نئی قسم کے پکوڑوں سے متعارف کروانے کا۔
بچوں کی فرمائش پر ابھی ابھی بنائے ہیں ۔
وہ میں نے کھائی نہیں کبھی نا۔نہیں آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ۔
جزاک اللہ آپا۔ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
ذائقہ تو لوبیا کا ہونا چاہئے۔ نمک مرچ حسبِ برداشت استعمال کریںمزے کے لگ رہے ہیں
اور ترکیب کا سب سے اہم جزو تو آپ بتانا ہی بھول گئیں؟
نمک مرچ حسبِ ذائقہ