لوبیا کے پکوڑے

نوشاب

محفلین
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
جب اس میں بیسن شامل ہی نہیں کیا تو انہیں پکوڑے پکارنا چاہیے یا نہیں۔۔۔؟؟؟
 
x boy

محفلین
ویسے کسرت کا مزا روزہ کے ساتھ زیادہ مزا دیتا ہے
عصر کے بعد کسرت باڈی بلڈنگ اور خالی پیٹ مغرب سے 30 منٹ پہلے گھر پہنچ کر افطار کے لئے انتظار کرنا بہت ہی زبردست۔
پھر عشاء کے بعد لمبی تراویح،، سبحان اللہ،،،
الحمدللہ۔۔
کوئی وزن بڑھاتا ہے کوئی گٹھاتا ہے الحمدللہ ،، میرا اعتدال والا کام تھا۔
 
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
یعنی اس میں بیسن کا کوئی کام نہیں !!
 
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔

تصویر میں تو بہت مزے کے لگ رہے ہیں اور ٹرائے کیئے بغیر میں نے بھی نہیں رہنا۔ بس
ایک چیز پوچھنی ہے کہ پیسٹ کو دوسرے بیسن کی طرح اشیاء یعنی آلو، بینگن، پالک وغیرہ کی کوٹنگ کے لیے استعمال کر کے اس طرح تلیں یا اس پیسٹ کو ہی سادہ پکوڑے کی طرح مٹھی بھر اٹھا کر تیل میں ڈال دیں؟؟؟
 
عندلیب

ضرور ٹرائے کیجیے بھیا ۔ :)
آپ چاہیں تو کوٹنگ کرلیں کسی بھی سبزی کے ساتھ۔ میں نے سادہ پکوڑے کی طرح کی ہی بنایا تھا۔
 
Top