حیدرآبادی کچے گوشت کی بریانی کھلادیں بناکرضرور ٹرائے کیجیے بھیا ۔
آپ چاہیں تو کوٹنگ کرلیں کسی بھی سبزی کے ساتھ۔ میں نے سادہ پکوڑے کی طرح کی ہی بنایا تھا۔
حیدرآبادی کچے گوشت کی بریانی کھلادیں بناکرضرور ٹرائے کیجیے بھیا ۔
آپ چاہیں تو کوٹنگ کرلیں کسی بھی سبزی کے ساتھ۔ میں نے سادہ پکوڑے کی طرح کی ہی بنایا تھا۔
ضرور کھلائیں گے آپ یہاں تشریف تو لے آئیے ۔ ہاں خبرداربھابھی اور گڑیا کو ساتھ لانا مت بھولیے ورنہ بریانی نہیں ملے گی۔حیدرآبادی کچے گوشت کی بریانی کھلادیں بناکر![]()
آپ پکا کر لیتی آئیں نہ ہمارے یہاںضرور کھلائیں گے آپ یہاں تشریف تو لے آئیے ۔ ہاں خبرداربھابھی اور گڑیا کو ساتھ لانا مت بھولیے ورنہ بریانی نہیں ملے گی۔![]()
چلیے پھر میں ہی آجاتی ہوں۔آپ پکا کر لیتی آئیں نہ ہمارے یہاں
پھر یہیں ایک پکنک منالیں گے![]()
موسٹ ویلکمچلیے پھر میں ہی آجاتی ہوں۔![]()