مقدس
لائبریرین
کمال کی ٹرپ تھی آپ کی۔ آپ نے مری اور سوات کی یاد دلا دی۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
پر دھاگے کا عنوان سمجھ نہیں آیا۔ کیوں کہ محفل میں ایک ہی بھائی "بدھو" کہتے ہیں خود کو۔ کہیں ان کی دل آزاری نہ ہو جائے۔
ہی ہی ہی ہی
بھیا وہ تو میں نے خود کو بدھو بولا ناں
ویسے یہ کون سے والے بھائی ہیں جو خود کو بدھو کہتے ہیں
مجھے بھی بتائین ناں ذرا
تاکہ میں آئندہ سے ان کو بدھو بھیا کہا کروں
ہی ہی ہی ہی ہی