پردیسی
محفلین
اگر آپ دھاگہ بند نہ کریں تو چراغوں میں روشنی ہم ڈال دیں گےاحباب اپنی اپنی رائے دے چکے ہوں تو بندہ بھی کچھ عرض کرے گا۔ ایسی معروضات ہوں گی کہ چراغوں میں روشنی نہ رہے گی۔
اگر آپ دھاگہ بند نہ کریں تو چراغوں میں روشنی ہم ڈال دیں گےاحباب اپنی اپنی رائے دے چکے ہوں تو بندہ بھی کچھ عرض کرے گا۔ ایسی معروضات ہوں گی کہ چراغوں میں روشنی نہ رہے گی۔
مجھے ہر وقت یہ خیال آتا ہے پر اب تک کوئی ایسا فیصلہ نہین کر پایا ۔ پاکستان میں اگر 5 کمروں کے ایک گھر کو 24 گھنٹے بجلی دینی ہو تو کیا بہترین آپشنز ہیں ؟ آخر کس طرح اس گھر کے 5 انرجی سیورس ایک روم میں پنکھا ٹی وی اور ہر چیز 24 گھنٹے روشن رہے ۔ مطلب ایک بیڈ روم جس کی بجلی بند نا ہو جیسے ہی بجلی جائے آٹو میٹک بیک اپ کام کرنا شروع کر دے جنریٹر کی طرح جا کر اسٹارٹ نا کرنا پڑے نا ہی کوئی اور بات بیک اپ مطلب بیک اپ اور چالو رہے ۔ ۔ میرے دماگ میں ایا ملٹی یو پی ایس والا آئیدیا مطلب 5 یو پی ایس یا سولر پینلز لگوا لیے جائیں ؟ 17 کروڑ آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے بھائی جن کی بجلی بند نہیں ہوتی ہو گی آخر ۔ کوئی آئیڈیاز دے کر ثواب دارین حاصل کریں اور اپنے تجربات بھی بتائیں اور ہاں قیمت بھی مثلا 5 لاکھ روپے ایک بار لگا کر یا 3 لاکھ روپے ایک ساتھ لگا کر اس معاملے سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ؟
یہ کیا سائنسی حساب ہے؟ 60 واٹ کا سولر پینل۔۔۔ 12 واٹ کے چار انرجی سیور بنتے ہیں کُل 48 واٹ اور باقی بچے 12 واٹ جن میں دو پنکھے چلیں گے۔۔۔ یہ 6 واٹ کا پنکھا کون سا ہوتا ہے؟دوکاندار کے مطابق 60 واٹ کا سولر پینل 12 واٹ کے چار انرجی سیور،دو پنکھے مسلسل چلائے رکھے گا۔
یعنی دن کی روشنی میں وہ بغیر بیٹری کے بجلی مہیا کرے گا۔اور اندھیرے میں مسلسل سات گھنٹے تک سورج کی روشنی سے جمع کی گئی بجلی کو بیٹری کے زریعہ سے مہیا کرے گا۔
ڈرائی بیٹری کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی ہے اور ہر پانچ سال بعد بھی تبدیل کی جائے تو خاصا خرچ ہے۔ میرے گھر میں پانی والی بیٹری بھی دو سال سے چل رہی ہے اور اگر 6 ماہ بھی نکال گئی مزید تو ڈرائی بیٹری کی قیمت کے برابر ہی خرچ بنتا ہے۔ یہ پراپیگنڈا ہے کہ پانی والی بیٹری ایک سال میں ناکارہ ہو جاتی ہے۔ اگر اس میں پانی کا دھیان رکھا جائے تو اڑھائی تین سال آرام سے نکال دیتی ہے۔ڈرائی بیٹری کی گارنٹی اور معیاد پانچ سال بتائی گئی ہے۔جبکہ سولر پینل کی گارنٹی ایک سال اور معیاد 25 سے 30 سال بتائی گئی ہے۔۔۔ اگر کوئی اسے توڑے نا تو ۔۔۔
جیسے 60 واٹ کا حساب کر کے اس نے بتایا تھا، اس سے مجھے یقین آ گیا ہے کہ دکان بھانویں لوٹیاں دی نا ہووے پر اوہ دکاندار پہلاں لوٹیاں دی دکان تے ای کم کردا ہووے گا۔اس کا کل خرچہ جو آرہا تھا وہ انہوں نے 27000 ہزار روپے بتایا تھا۔۔۔ میرے 22000 ہزار روپے لگانے پر اس نے چڑ کر مجھے انکار کر دیا اور کہنے لگا باؤ جی نکلو۔۔۔ اہیہ کوئی لوٹیاں دی دکان نہی ۔۔۔ کیونکہ اس نے مجھے بریفنگ دینے میں آدھ گھنٹہ لگایا تھا
سولر پینل اور متعلقہ آلات کی موجودہ قیمتوں کے تناظر میں سولر پینل سے حاصل کردہ بجلی کی فی یونٹ قیمت گیس، پیٹرول یا باقی ذرائع سے حاصل کردہ بجلی کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔اب میں نے جو نتیجہ نکالا ہے وہ یہ کہ اس سولر پینل کے مقابلے میں یو پی ایس بہت مہنگا اور بیکار ۔۔۔ مہنگا اس لئے کہ سال بعد بیٹریاں تبدیل کرو ۔۔۔ اور بجلی بھرنے کا بل بھی بھرو۔۔۔ اس لئے یو پی ایس بیکار
جنریٹر ۔۔۔ بالکل بیکار ،،، پٹرول اور ڈیزل کا مہنگا خرچہ ۔۔۔ سوئی گیس سے چلانا منع کر دیا گیا۔۔یعنی جرمانہ اور قید۔۔۔ شور علیحدہ ۔۔۔ اس لئے یہ بھی بیکار
صرف سولر پینل زندہ باد
اس نے یہ نہیں بتایا ہو گا کہ پورے گھر میں کیا کیا کچھ شامل ہے۔بڑا لگائیں تو ڈیڑھ سے ساٹھے تین لاکھ کا خرچہ۔۔۔ پورا گھر چلائیں
آپ شاید باہر نہین گئے کبھیآسان حل تو یہ ہےکہ آپ پاکستان آتے ہی کیوں ہیں ارے ہم یہاں سے نکل بھاگنے کے چکر میں ہیں اور آپ۔۔۔ ۔۔!
رہیں کسی ترقی یافتہ ملک میں جہاں لوڈشیڈنگ جیسا وائرس موجود نہ ہو، باقی زمین آسمان تو ہر جگہ ایک سا ہوتا ہے، زندگی کے چار دن ہی گزارنے ہیں کونسا قیامت کو پانا ہے۔۔۔ ۔۔!کہیں بھی گزر جائیں بس اچھے گزریں
آخری جملے پر مجھے شدید اعتراض ہے بلکہ یہ توہین کوچائیت ہےفاتح برادر آپ کی تمام باتیں سو فیصد سچ اور معلوماتی میں ۔۔۔ یارا الیکٹرک کے معاملے میں،میں بالکل کورا ہوں ۔۔اس لئے شاید دوکاندار نے مجھے بے وقوف سمجھ کے یہ حساب کتاب بتایا ہوگا۔۔۔
باہر بیٹھ کر وہی سوچتے ہین کہ پاکستان پاکستان ہے کاش اپنے ملک سیٹ ہو جاتے ساری زندگی دوسروں کے ملک میں رہنا بہت ہی گھٹن کام ہے بھائی جان ۔ بس باہر والے پاکستان جا کر سچ نہیں بولتے یہی مسئلہ ہے ۔ پاکستان سارا ایک جیسا نہین کہیں پر حالات خراب ہیں تو کہین کہ آبادی نے آج تک دھماکے کی آواز نہین سنی ۔ خوش قسمتی سے میں ایک ایسے پر امن علاقے کا باشندہ ہوں کہ جہاں قتل و غارت لوٹ مار بم دھماکوں نفرت ابھی نہین پہنچی اور میرے لیے صرف ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے لوڈ شیڈنگ باقی سب زبردست ہے باہر جا کر دیکھ لیا رہ کر دیکھ لیا اور آدھی سے زیادہ زندگی گزار لی ہزاروں کلو میٹر سفر بھی کر لیا پر جو مزہ جو محبت پاکستان مین ہے وہ ہمیں کہیں اور سے نا ہو سکی ۔ بجلی کو لوص شیڈنگ زندگی مین نہیں دیکھی پر کیا بجلی ہی سب کچھ ہے ؟ میں 5 لاکھ لگا کر یہ مسئلہ ھل کرنا چاہتا ہوں اپنے لیے بس ۔نہیں جی، بس قصے سنے ہیں پاکستان سے باہر کی دنیا کے پر میرے تن وڈے پائی اور بہوت سے رشتے دار اور دوست یار باہر ہی ہوتے ہیں جی ،،،، بس اتنا تو سب متفق ہیں کہ پاکستان جیسی ہا ہاکار نہیں مچی ہوئی کچھ انسانوں کے حقوق کا پرچار بھی کیا جاتا ہے۔ کچھ بنیادی حقوق مل ہی جاتے ہیں جو لازم زندگی ہیں
باہر بیٹھ کر وہی سوچتے ہین کہ پاکستان پاکستان ہے کاش اپنے ملک سیٹ ہو جاتے ساری زندگی دوسروں کے ملک میں رہنا بہت ہی گھٹن کام ہے بھائی جان ۔ بس باہر والے پاکستان جا کر سچ نہیں بولتے یہی مسئلہ ہے ۔ پاکستان سارا ایک جیسا نہین کہیں پر حالات خراب ہیں تو کہین کہ آبادی نے آج تک دھماکے کی آواز نہین سنی ۔ خوش قسمتی سے میں ایک ایسے پر امن علاقے کا باشندہ ہوں کہ جہاں قتل و غارت لوٹ مار بم دھماکوں نفرت ابھی نہین پہنچی اور میرے لیے صرف ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے لوڈ شیڈنگ باقی سب زبردست ہے باہر جا کر دیکھ لیا رہ کر دیکھ لیا اور آدھی سے زیادہ زندگی گزار لی ہزاروں کلو میٹر سفر بھی کر لیا پر جو مزہ جو محبت پاکستان مین ہے وہ ہمیں کہیں اور سے نا ہو سکی ۔ بجلی کو لوص شیڈنگ زندگی مین نہیں دیکھی پر کیا بجلی ہی سب کچھ ہے ؟ میں 5 لاکھ لگا کر یہ مسئلہ ھل کرنا چاہتا ہوں اپنے لیے بس ۔
اب تو پاء جی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔۔۔آخری جملے پر مجھے شدید اعتراض ہے بلکہ یہ توہین کوچائیت ہے
ویسے میں ایگری ہوں اس بات سے
ابھی بنانا ہے اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں جناب تا کہ شروع ہی اسی طرح سے ہو معاملہایسی جگہ ہمیں بھی بتائیں کہ آتے ہی اودھم مچا دیں، ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
ویسے آپ کی برقی مسائل کا حل میں بتاتا ہوں لیکن پہلے یہ بتائیں کہ آپ کا گھر بنا ہوا ہے یا گھر ابھی بنوانا ہے؟
اب کیا فائدہ اب تیر نکل چکا کمان سےاب تو پاء جی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔۔۔
ابھی بنانا ہے اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں جناب تا کہ شروع ہی اسی طرح سے ہو معاملہ
اور ہمارے علاقے کو معاف رکھیں وہ امن کی نگری ہے
گجرات، مغربی ہندوستان میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ایک صوبہ ہے۔۱۶۰۰ کلومیٹر کا ساحل سمندر گجرات کے لیے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ہے۔مجھے ہر وقت یہ خیال آتا ہے پر اب تک کوئی ایسا فیصلہ نہین کر پایا ۔ پاکستان میں اگر 5 کمروں کے ایک گھر کو 24 گھنٹے بجلی دینی ہو تو کیا بہترین آپشنز ہیں ؟ آخر کس طرح اس گھر کے 5 انرجی سیورس ایک روم میں پنکھا ٹی وی اور ہر چیز 24 گھنٹے روشن رہے ۔ مطلب ایک بیڈ روم جس کی بجلی بند نا ہو جیسے ہی بجلی جائے آٹو میٹک بیک اپ کام کرنا شروع کر دے جنریٹر کی طرح جا کر اسٹارٹ نا کرنا پڑے نا ہی کوئی اور بات بیک اپ مطلب بیک اپ اور چالو رہے ۔ ۔ میرے دماگ میں ایا ملٹی یو پی ایس والا آئیدیا مطلب 5 یو پی ایس یا سولر پینلز لگوا لیے جائیں ؟ 17 کروڑ آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے بھائی جن کی بجلی بند نہیں ہوتی ہو گی آخر ۔ کوئی آئیڈیاز دے کر ثواب دارین حاصل کریں اور اپنے تجربات بھی بتائیں اور ہاں قیمت بھی مثلا 5 لاکھ روپے ایک بار لگا کر یا 3 لاکھ روپے ایک ساتھ لگا کر اس معاملے سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ؟
ساجد بھائی
پردیسی پا جی
مجھے ہر وقت یہ خیال آتا ہے پر اب تک کوئی ایسا فیصلہ نہین کر پایا ۔ پاکستان میں اگر 5 کمروں کے ایک گھر کو 24 گھنٹے بجلی دینی ہو تو کیا بہترین آپشنز ہیں ؟ آخر کس طرح اس گھر کے 5 انرجی سیورس ایک روم میں پنکھا ٹی وی اور ہر چیز 24 گھنٹے روشن رہے ۔ مطلب ایک بیڈ روم جس کی بجلی بند نا ہو جیسے ہی بجلی جائے آٹو میٹک بیک اپ کام کرنا شروع کر دے جنریٹر کی طرح جا کر اسٹارٹ نا کرنا پڑے نا ہی کوئی اور بات بیک اپ مطلب بیک اپ اور چالو رہے ۔ ۔ میرے دماگ میں ایا ملٹی یو پی ایس والا آئیدیا مطلب 5 یو پی ایس یا سولر پینلز لگوا لیے جائیں ؟ 17 کروڑ آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے بھائی جن کی بجلی بند نہیں ہوتی ہو گی آخر ۔ کوئی آئیڈیاز دے کر ثواب دارین حاصل کریں اور اپنے تجربات بھی بتائیں اور ہاں قیمت بھی مثلا 5 لاکھ روپے ایک بار لگا کر یا 3 لاکھ روپے ایک ساتھ لگا کر اس معاملے سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ؟
ساجد بھائی
پردیسی پا جی
اصل میں میرا موضوع یہ نہیں پر گجرات ابھی 10 سال پہلے تک اندھیروں میں ڈوبا تھا اور 3 سال پہلے تک پاور سر پلس نہیں تھا ۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب پاکستان پاور سر پلس میں تھا اور ہم انڈیا افغانستان کو بجلیاں آفر کر رہے تھے ۔اور یہ اکیلی سٹیٹ کوئی مثال نہیں ہے جبکہ انڈیا کی بجلی کی حالت بھی نہایت بری ہے ۔ اس طرح تو میں اپکو مثال دے دوں حب پاکستان کی جہاں کبھی بجلی بند نہیں ہوتی یا پھر کئی دوسری جگہیں ہیں اسلام آباد میں بھی پاور کٹ بمشکل ہی ہوتی ہے ۔ مجھے اپنے مسئلے کا حل چاہیے نریندر مودی اور اس کی سٹیٹ سے میرا کیا واسطہ ۔گجرات، مغربی ہندوستان میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ایک صوبہ ہے۔۱۶۰۰ کلومیٹر کا ساحل سمندر گجرات کے لیے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ہے۔
گجرات کے عوام کو آج تک یہی نہیں پتا کہ لوڈ شیڈنگ کس بلا کا نام ہے؟ وہ بیچارے تو یہ بھی نہیں جانتے کہ بجلی کبھی گل بھی ہو سکتی ہے۔ ایک تو گجرات میں متعدد طریقوں سے بجلی پیدا کی جاتی ہے۔ہائیڈرولک سسٹم سے۔ پہاڑوں اور ندیوں پر بند تعمیر کر کے ان کے ذریعہ۔ پون چکیوں کے ذریعہ، ساحلی علاقوں میں سمندر سے اٹھنے والی طوفانی لہروں سے۔ ابھی حال ہی میں گجرات میں مودی حکومت نے ایک نیا تجربہ کیا ہے ۔ صوبے کی جتنی بڑی نہریں ہیں ساری نہروں کو سولر پینل سے ڈھک کر بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ اس سے دوہرا فائدہ ہے۔ ایک تو شمسی توانائی کا استعمال کرکے بجلی حاصل کرنا دوسرے یہ کہ نہروں کے ڈھک جانے سے سورج کی تیز دھوپ سے پانی کا بچائو کہ پانی سورج کی گرمی سے آبی بخارات میں تبدیل ہو کر فضا میں شامل نہیں ہوتا۔ لہذا اصل منبع سے جتنا پانی چھوڑا جاتا ہے تقریبا اتنا ہی پانی اپنی منزل مقصود تک پہنچتا ہے۔
قصہ المختصر یہ کہ اجتماعی کوششیں کی جائیں تو بجلی کے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
بہت پتے کی بات کہی آپ نے ۔ اس پہلو پر ہمارے ہاں قطعی توجہ نہیں دی جاتی ۔گھر بنانا ہے تو کم از کم اسی طرز پر نہ بنائے گا جیسا ہمارے ہاں بنتے ہیں۔ ہمارے ہاں گھر نہیں بنتے تنور بنتے ہیں۔ پہلے سارا دن گرمی گھروں میں ٹریپ کرتے ہیں پھر اے سی لگا کر اس گرمی کو نکالتے ہیں۔ گھر کا اچھا ہوادار قسم کا ڈیزائن آپ کی انرجی کی ضروریات کو کافی گھٹا سکتا ہے۔ اس پر ضرور سوچئے گا۔