لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تین دن ہو گیے ہے میں‌ ڈریکڈر جنرل کا پی اے بنا ہوا ہوں(dg ) (pa) ڈی جی کا پی اے بنا یہاں تھوڑا مشکل ہے میں‌اس قابل نہیں ہو لیکن پھر بھی جب ڈی جی صاحب کا پی اے کہی جاتا ہے تو مجھے یہاں بٹھا دیتے ہیں اب تین دن سے بہت مشکل مشکل کام مجھے کرنے پڑھ رہے ہیں (ہو سکتا ہے پی اے کے لیے مشکل نا ہو) اب ہوتا کچھ یوں ہے سارا کام میں کرتا ہوں لیکن جب ڈی جی صاحب کو بتانے کا وقت آتا ہے اور میں‌بتانے جانے لگتا ہوں تو میرے ایک سپریڈنٹ صاحب مجھے کہتے ہیں بیٹا میں‌بتا دیتا ہوں اور اندر جا کر خود مکھن لگا کر آ جاتے ہیں‌اور میں‌وہی کا وہی رہے جاتا ہوں ایسا کیوں ہوتا ہے لوگ مکھن کیوں‌ لگاتے ہیں
 
مغزل

محفلین
میری پوسٹ کہاں غائب ہوگئی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ اخلاقی بد دیانتی ہے۔۔
اور میں اس پر شدید احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔۔:mad:
 
میری پوسٹ کہاں غائب ہوگئی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ اخلاقی بد دیانتی ہے۔۔
اور میں اس پر شدید احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔۔:mad:
آپ کی پوسٹ کہاں چلی گئی؟ کس نے غائب کردی؟
اور خرم بھائی نے بھی اپنی پوسٹ کافی مختصر کردی ہے۔۔۔!
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ کی پوسٹ کہاں چلی گئی؟ کس نے غائب کردی؟
اور خرم بھائی نے بھی اپنی پوسٹ کافی مختصر کردی ہے۔۔۔!

میں نے اپنی پوسٹ اپنی غلطی کو دور کرنے کے لیے مختصر کی ہے اور م م مغل صاحب کی پوسٹ کا مجھے کچھ علم نہیں م م مغل صاحب آپ پھر سے ارسال کر دے شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
میری پوسٹ کہاں غائب ہوگئی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ اخلاقی بد دیانتی ہے۔۔
اور میں اس پر شدید احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔۔:mad:

مغل صاحب آپ یقیناً احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں لیکن کہیں ایسا تو نہیں کہ مراسلہ آپ نے کہیں اور پوسٹ کر دیا ہو اور ڈھونڈ یہاں رہے ہوں۔ ویسے آپ کا کوئی بھی مراسلہ حذف نہیں ہوا۔
 
مغزل

محفلین
جناب غائب ہوئی ہے تو کہا ہے ناں۔۔
خیر ۔۔ میں نے کونسا ایٹم بم بنانے کا فارمولہ لکھا تھا ۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں نے چیک کیا ہے اور مجھے کسی پوسٹ کے حذف ہونے کا ریکارڈ نہیں ملا۔
مغل صاحب، اس طرح کی باتیں پہلے ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھ لینا بہتر ہوتی ہیں۔
 
جہانزیب

محفلین
سچ بتاؤں تو میں نے یہ لفظ سنا ہی چند دن پہلے ہے۔۔۔ اس سے آپ میری لاعلمی کا اندازہ بھی کرسکتے ہیں اور معصومیت کا بھی :lll:

پنجاب میں یہ بہت استعمال ہوتا ہے، انگریزی میں‌ تو خیر لیکن پنجابی میں بہت ہی لغو الفاظ‌کا جوڑ‌ ہے ۔
 
تعبیر

محفلین
کیا ہے :mad: میرے انے تک اپ سب اپنی اپنی پوسٹس حذف کر چکے ہوتے ہو کہ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی :(

پتہ نہیں یہاں کس بات پر بحث ہو رہی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
سچ بتاؤں تو میں نے یہ لفظ سنا ہی چند دن پہلے ہے۔۔۔ اس سے آپ میری لاعلمی کا اندازہ بھی کرسکتے ہیں اور معصومیت کا بھی :lll:

لا علمی کا تو خیر میں مان لیتا ہوں اور آپ جتنے معصوم ہیں ناں مجھے ہی نہیں سب ہی اراکین کو معلوم ہو گا۔ اتنے ہی سیدھے سادے بھی ہوں گے بلکل جلیبی کی طرح۔ ;) +آرام+
 
لا علمی کا تو خیر میں مان لیتا ہوں اور آپ جتنے معصوم ہیں ناں مجھے ہی نہیں سب ہی اراکین کو معلوم ہو گا۔ اتنے ہی سیدھے سادے بھی ہوں گے بلکل جلیبی کی طرح۔ ;) +آرام+
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں نے ایسا کیا کیا ہے؟ :(
 
کیا ہے :mad: میرے انے تک اپ سب اپنی اپنی پوسٹس حذف کر چکے ہوتے ہو کہ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی :(

پتہ نہیں یہاں کس بات پر بحث ہو رہی ہے
یہاں مکھن لگانے پر بات ہورہی تھی آپی جی! اور اس کا متبادل جو لفظ خرم بھائی نے استعمال کیا تھا، اس کے معانی کچھ مناسب نہ تھے اس لیے موضوع تھوڑا سا بدل گیا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی میں نے کب کہا کہ آپ نے کچھ کیا۔

اور تعبیر بات یہ ہو رہی ہے کہ باس کی نظروں میں لوگ اپنے نمبر بنانے کے لیے دوسروں کو پیچھے چھوڑ کر خود مکھن کیوں لگاتے ہیں یعنی کہ خوشامد کیوں کرتے ہیں؟
 
مغزل

محفلین
شکریہ نبیل صاحب ، خرم شہزاد خرم، زیک اور ششماد صاحب۔
یقینا مجھ سے ہی کوئی غلطی ہوئی ہے۔۔شاید میں "PREVIEW" کو ارسال کی ہوئی پوسٹ خیال کرتارہا۔۔
بہر کیف میں اپنے الفاظ سے رجوع کرتاہوں۔۔ اوراس ذہنی کوفت کیلیے معافی کا خواستگار ہوں۔
امید ہے آپ کمال مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درگزرفرمائیے گا۔
 
Top