لیکن مجھےتوپیروڈی کرنی آتی ہی نہیںنیلم تو پیروڈی بھی کرے گی تو وہ اپنی جگہ ایک حکایت بن جائے گی!
شمشاد بھائی یہی تو کہا ہے کہ سب نے سب کچھ کہ دیااب آپ پھر سے پہلے پیغام پر جائیں اور سارے پیغام پھر سے پڑھیں۔
میں بھی اسی لیے ہی کچھ نہیں لکھ پائی انکلمیں بھی یہاں اس سوال کا جواب دینے ہی آیا تھا لیکن نایاب بھائی کے اس عالمانہ اور مفکرانہ اظہار خیال کے بعد اب میرا کچھ مزید کہنا سورج کو چراغ دکھلانے جیسا ہوگا۔