لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

نایاب

لائبریرین
میں بھی یہاں اس سوال کا جواب دینے ہی آیا تھا لیکن نایاب بھائی کے اس عالمانہ اور مفکرانہ اظہار خیال کے بعد اب میرا کچھ مزید کہنا سورج کو چراغ دکھلانے جیسا ہوگا۔:)
واہہہہہہہہہہہہہ
میرے محترم بھائی کیا خوب " نقد و نقد " مثال کہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
میں عربی یا اطالوی کے ملے جلے لہجے میں اچھی انگریزی بول لیتا ہوں۔ سکائیپ پہ انگریزوں کے ساتھ اچھا شغل لگاتا ہے، ایسا صرف وقت گزارنے کے لیے اور تھوڑے ہنسی مزاق کے لیے ہوتا ہے۔ مقصد دل عزاری نہیں ہوتا۔ آخر میں حقیقت سے پردہ اٹھا دیتا ہوں اور لوگ کافی انجوائے بھی کرتے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

غ۔ن۔غ

محفلین
میں آپ سب کی بہت ممنون ہوں کہ آپ سب نے اس لڑی پر آ کر شرکت کی اور اپنی اپنی رائے شیئر کی اس طرح آپ سب کی آراء اور معلومات سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع ملا:happy:
عاطف بٹ بھائی آپ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ آپ نے سب کو میرے لیے یہاں آواز دے کر بلایا اور یوں یہاں بہت سے محفلین کی شرکت ممکن ہو سکی، بہت شکریہ آپ کا:)
 
Top