لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

آوازِ دوست

محفلین
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے بھئی جیتیں گے۔ آپ لوگ آرمینیا والی خبر کی تحقیق کیوں نہیں کرتے۔ ایویں گلاں تے نئیں بنیاں :)
 

x boy

محفلین
عمران خان صاحب واقعی پاکستان کے گڈ لوکنک وپیپل کی مثال ہے
مولانا طارق جمیل صاحب کی باڈی بھی سڈول ہے، جنید جمشید بھی ماشاء اللہ
اور میں بھی الحمدللہ۔
 

arifkarim

معطل
جنید جمشید بھی ماشاء اللہ
جی وہ ماشاء اللہ سے ملک چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔ ;)
بڑا دھیان اے وئی۔۔۔باڈیاں تے:p
مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ مولانا حضرات بھی ورزش و کسرت کرتے ہیں۔ وگرنہ جتنا بے ڈھنگا اور موٹا جسم انکا ہوتا ہے، اس پر خدا کی پناہ ہی مانگی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور اپنے مولانا اشرفی جو اپنے وزن کے لحاظ سے سونے کی اشرفیاں ہیں :)
BpNn03xIMAAaQcq.jpg
 
ہم بیان سنتے رہتے ہیں ٹی وی پر بھی دیکھتے ہیں اس لئے اندازہ لگایا ہے پیٹ قمیض سے باہر ہوا کے ساتھ چولے مارتا ہوا نہیں دکھتا۔
مولانا فضل الرحمن صاحب و مولانا طاہر اشرفی صاحب کے بیان بھی کبھی سن لیا کریں:battingeyelashes:
 

x boy

محفلین
یہ سروے تو صرف امریکیوں میں ہوا ہے، اور یہ پاکستان کےساتھ سراسر زیادتی ہے، ناانصافی ہے
لیکن امریکی میموں نے پاکستانیوں کو تیسرا درجہ تو دے دیا نا پوری دنیا میں سے!!
اس کی وجہ کیا ہوگی بھلا؟
جو مرد مولوی کی باتوں میں آکر خود کش حملہ کر سکتا ہے وہ میم کے حسن کے لئے جان کیوں نہیں دے گا!!!
 
لیکن امریکی میموں نے پاکستانیوں کو تیسرا درجہ تو دے دیا نا پوری دنیا میں سے!!
اس کی وجہ کیا ہوگی بھلا؟
جو مرد مولوی کی باتوں میں آکر خود کش حملہ کر سکتا ہے وہ میم کے حسن کے لئے جان کیوں نہیں دے گا!!!
:laughing::laughing:
 

arifkarim

معطل

پاکستانی مولانا برادری کے کچھ مزید ’’پر کشش‘‘ مرد:
_79491133_79491132.jpg

1426413_670736242970974_178663462_n.jpg


حوالہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کتاب اللہ کے ساتھ بیان شروع اور سلسلہ ختم تک ہو تو ضرور سنونگا ۔
پھر تو آپ رحمان ملک اور انکل الطاف کی قرات سے بھرپور تلاوت ضرور سنئے گا۔ :)
 

arifkarim

معطل
کسی طالبان سے نہیں ملے کیا آپ؟
جی ملاتو ہوں پر وہ مجھے کہیں سے بھی مرد نہیں لگے۔ اسرائیل-حماس کی سابقہ جنگ میں حماس کے کچھ جہادی عارضی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی اسنائپروں کے سامنے اپنے تئیں چھپ چھپا کر بھیڑ بکریوں کے ساتھ پائے گئے تھے جنہیں انہوں نے ویڈیو ریکارڈ کر کے نیٹ پر چڑھا دیا تھا۔ اگر کہیں گے تو لنک بھی فراہم کر دوں گا۔ یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود :grin:
 
Top