میں نے ایک مزاحیہ بات کی تھی اور آپ سنجیدہ ہوگئے!!جی ملاتو ہوں پر وہ مجھے کہیں سے بھی مرد نہیں لگے۔ اسرائیل-حماس کی سابقہ جنگ میں حماس کے کچھ جہادی عارضی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی اسنائپروں کے سامنے اپنے تئیں چھپ چھپا کر بھیڑ بکریوں کے ساتھ پائے گئے تھے جنہیں انہوں نے ویڈیو ریکارڈ کر کے نیٹ پر چڑھا دیا تھا۔ اگر کہیں گے تو لنک بھی فراہم کر دوں گا۔ یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود