مدیحہ گیلانی
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
ویسے درویش خُراسانی بھائی! آیا کہ آپ کو تیرنا آتا ہے؟؟
فی الحال تو ایک چھوٹی سی بیٹی ہے یک سالہ ،وہ تیرنے نہیں دئے رہی بلکہ کلیدی تختہ کے اوپر حملہ پر حملہ کئے جا رہی ہے۔ویسے درویش خُراسانی بھائی! آیا کہ آپ کو تیرنا آتا ہے؟؟
جیسے کوئی بندہ غزنوی نام رکھے، تو ویسے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید جناب۔ درویش تو سمجھ میں آیا لیکن خراسانی نام رکھنے کا پس منظر کیا ہے،؟
اوہ یاد آیا آج ہی ڈاکٹر مدیحہ کا نمبر لیا تھا۔اور مدیحہ نے خوش آمدید بھی کہا ہے ۔چلو یہ بھی ایک اتفاق ہے۔اردو محفل میں خوش آمدید ۔
کامل خان کیا کوئی کسی عورت کو بھی محفل میں زیور لانے سے منع سکتا ہے؟درویش خُراسانی صاحب ۔ خوش آمدید
محفل میں اسلحہ لانا ، لہرانا اور چلانا منع ہے۔
معذرت کے ساتھ کہ مرد مومن کا اسلحہ ہتھیار ہوتا ہے نقاب نہیںکامل خان کیا کوئی کسی عورت کو بھی محفل میں زیور لانے سے منع سکتا ہے؟
ایسے ہی اسلحہ بھی مرد مومن کا زیور ہے۔
بقول پاکستانی "اگراسلحہ نہ ہوتا تو پاکستان بھی آج عراق یا شام ہوتا۔"
تصویر بھی شامل کرنا تھا لیکن طریقہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کس طرح تصویر اپ لوڈ کرنی ہے۔فی الحال تو ایک چھوٹی سی بیٹی ہے یک سالہ ،وہ تیرنے نہیں دئے رہی بلکہ کلیدی تختہ کے اوپر حملہ پر حملہ کئے جا رہی ہے۔
بات اسلحہ کی ہورہی تھی نقاب کی نہیں۔معذرت کے ساتھ کہ مرد مومن کا اسلحہ ہتھیار ہوتا ہے نقاب نہیں
وعلیکم السلام ۔ اور بھی کچھ کہنا تھا لیکن ذہن سے نکل گیاالسلام علیکم۔ جناب آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گے ویسے بھی ہم تو پاٹنر ہوگے ہیں
کس نے کہنا تھا میں نے یا آپ نےوعلیکم السلام ۔ اور بھی کچھ کہنا تھا لیکن ذہن سے نکل گیا
میں نے۔کس نے کہنا تھا میں نے یا آپ نے