تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید درویش، باقی تین درویشوں کو بھی لے آئیں یہاں۔
جو تعارف لکھا تھا کیا وہ وقت کے ساتھ واپس مل جائے گا؟؟ دو بارہ لکھ دیں۔
 
منصور مکرم

محفلین
خوش آمدید درویش، باقی تین درویشوں کو بھی لے آئیں یہاں۔
جو تعارف لکھا تھا کیا وہ وقت کے ساتھ واپس مل جائے گا؟؟ دو بارہ لکھ دیں۔
الف عین صاحب:جب کبھی اسی طرح کا موڈ ہوگا لکھ دیں گے،ویسے اسمیں کوئی خاص بات تو تھی ہی نہیں بس ایسے ہی اوٹ پٹانگ سی باتیں تھی
 
منصور مکرم

محفلین
یہ نیا دھاگہ کیسے شروع کرتے ہیں۔ابھی تک اس بات کو نہ جان سکا۔
نیز دھاگے میں تصویر کمپیوٹر سے کیسے اپ لوڈ کی جاتی ہے۔؟
 
قیصرانی

لائبریرین
نیا دھاگہ جہاں شروع کرنا ہے اس زمرے یعنی کیٹیگری میں اوپر دائیں جانب ایک لنک ہوتا ہے، نیا موضوع ارسال کریں

تصویر آپ پہلے سے کسی ویب سائٹ پر جیسے imageshackus پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک کاپی کر لیں۔ پھر جب پیغام لکھیں تو اس میں اوپری والی ٹول بار میں نچلی بار پر بائیں سے چوتھا آئکن ہے (زنجیر کے حلقے اور وڈیو والے آئکن کے درمیان۔ اس پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے، اس میں لنک پیسٹ کر کے بند کریں کا بٹن دبا دیں
 
آج کل تو جسے نہیں آتا وہ بھی دریا میں ہے البتہ دریا بھی آج کل قسم قسم کے ہیں۔
ذرا تفصیل بیان کردیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔۔
آج سے 24 سال پہلے ایک کہانی پڑھی تھی جس میں ایک "امیر خراسانی" کا ذکر تھا۔۔۔
آپ کے نام نے یاد دلا دی۔
 
منصور مکرم

محفلین
نیا دھاگہ جہاں شروع کرنا ہے اس زمرے یعنی کیٹیگری میں اوپر دائیں جانب ایک لنک ہوتا ہے، نیا موضوع ارسال کریں

تصویر آپ پہلے سے کسی ویب سائٹ پر جیسے imageshackus پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک کاپی کر لیں۔ پھر جب پیغام لکھیں تو اس میں اوپری والی ٹول بار میں نچلی بار پر بائیں سے چوتھا آئکن ہے (زنجیر کے حلقے اور وڈیو والے آئکن کے درمیان۔ اس پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے، اس میں لنک پیسٹ کر کے بند کریں کا بٹن دبا دیں
تصویر کا تو سمجھ گیا لیکن یہ ابھی تک نئے دھاگے والی جگہ معلوم نہ کرسکا ،یہ نیا دھاگہ والا بٹن یا ربط ہوتا کہاں ہے؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
جیسے اس دھاگے کو بالکل اوپر جا کر دیکھیں۔ اس میں فہرست ہے کہ

صفحہ اول)فورم)فورم اور محفلین)تعارف اور انٹرویو

اس میں آپ انٹرویو پر کلک کریں تو آپ کو انٹرویو کے زمرے کے تمام دھاگے دکھائی دیں گے۔ یعنی اس کیٹیگری کے تمام تھریڈز۔ اب اسی اوپر والی نیویگیشن بار کے نیچے بائیں جانب ایک جگہ لکھا ہوگا

نیا موضوع ارسال کریں

جب اس پر کلک کریں گے تو اس زمرے یعنی اس کیٹیگری میں ایک نیا تھریڈ یا دھاگہ کھولنے کا آپشن آ جائے گا
 
ہم م م مم م م مم م م ہاں ابھی مل گیا۔بہت بہت شکریہ قیصرانی صاحب ۔اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے۔آمین
 
میرا خیال ہے جس ملک کے وزیرِ اعظم راجہ صاحب ہوں، وہاں اس بات کی تفصیل بیان کرنی ضرورت نہیں ہے۔
واقعی آج کل میری طبیعت درست نہیں۔۔۔
میں سمجھا تھا خراسانی صاحب کا میسج ہے۔۔۔
بلال بھائی آپ اپنی تصویر لگاؤ۔۔
 
بس داڑھی مونچھیں لگائیے گا دم نہیں
زرداری کی تصویر تھوڑی بنانی ہے۔۔۔
ok9Yu.png
 
Top