اکمل زیدی

محفلین
ہاں نا ۔۔۔ کینو ۔۔ وہ بھی سردیوں کی دھوپ میں بیٹھ کر نمک چھڑک کر کھانا۔۔۔ اور کھاتے ہی جانا۔ پوری پیٹی بھی کم پڑ جائے گی اس طرح۔
پائے۔۔۔ چھوٹے یا بڑے؟

ہاں عدنان بھائی نے کون سا شبھ قدم اٹھانے کے لئے مہورت نکلوانا تھا۔۔۔ مرضی کے مالک ہیں۔
ہائے ہائے میڈم کیا بتائیں کتنی خوشگوار ملاقات تھی ۔۔۔وہ ۔۔۔خلیل بھائی اور احمد بھائی کی غزلیں امین بھائی کا محمد رفیع کی روح کو تڑپانا۔۔۔عدنان بھائی کا دھیرے دھیرے مسکرانا۔۔عمران بھائی کا ان کو تپانا۔۔فاخر بھائی کا کھلکھلانا۔۔۔اس اثناء میں ہمارا کولڈ ڈرنک نمٹانا۔۔ان فور گیٹ ایبل۔۔۔:daydreaming:
 

عدنان عمر

محفلین
نہ نو من تیل ہوگا نہ گَڈی ڈیرہ غازی خان جائے گی۔

اس لڑی میں سرگرم بڑے شاہ جی کے ڈر سے 'گڈی' کے پہلے حرف پر زبر لگایا ہے۔
 
Top