اکمل زیدی
محفلین
جو بیانیہ بھی ہو گا وہ برسرِ محفل ہو گا ۔۔۔حتیٰ کہ سرگوشی بھی ۔ ۔ ۔۔یہ ہمیں ترجمان سے زیادہ لگائی بجھائی والی اماں بی جمالو لگ رہے ہیں۔۔۔
جانے ہمارے بارے میں آپ کو کیا کیا خبریں دے دیں!!!
جو بیانیہ بھی ہو گا وہ برسرِ محفل ہو گا ۔۔۔حتیٰ کہ سرگوشی بھی ۔ ۔ ۔۔یہ ہمیں ترجمان سے زیادہ لگائی بجھائی والی اماں بی جمالو لگ رہے ہیں۔۔۔
جانے ہمارے بارے میں آپ کو کیا کیا خبریں دے دیں!!!
اور حلفیہ بھی ہوگا تاکہ باطلیہ نہ ہو!!!جو بیانیہ بھی ہو گا وہ برسرِ محفل ہو گا ۔۔۔حتیٰ کہ سرگوشی بھی ۔ ۔ ۔۔
ہائے ہائے میڈم کیا بتائیں کتنی خوشگوار ملاقات تھی ۔۔۔وہ ۔۔۔خلیل بھائی اور احمد بھائی کی غزلیں امین بھائی کا محمد رفیع کی روح کو تڑپانا۔۔۔عدنان بھائی کا دھیرے دھیرے مسکرانا۔۔عمران بھائی کا ان کو تپانا۔۔فاخر بھائی کا کھلکھلانا۔۔۔اس اثناء میں ہمارا کولڈ ڈرنک نمٹانا۔۔ان فور گیٹ ایبل۔۔۔ہاں نا ۔۔۔ کینو ۔۔ وہ بھی سردیوں کی دھوپ میں بیٹھ کر نمک چھڑک کر کھانا۔۔۔ اور کھاتے ہی جانا۔ پوری پیٹی بھی کم پڑ جائے گی اس طرح۔
پائے۔۔۔ چھوٹے یا بڑے؟
ہاں عدنان بھائی نے کون سا شبھ قدم اٹھانے کے لئے مہورت نکلوانا تھا۔۔۔ مرضی کے مالک ہیں۔
جانا تو پڑے گا ڈی جی خان۔ ۔۔۔۔ڈی جی خان میں ہماری کوئی خالہ اماں نہیں رہتیں۔۔۔
کیوں جائیں وہاں؟؟؟
اکمل بھیا چلے جایں 🤓ہمارا دوپٹہ لانا ہے ۔۔۔۔۔عمران بھائی آپ کے ساتھ ہمارا بھی پروگرام بن جاتااگر اوپر والے پیغامات نہ پڑھے ہوتے ۔۔۔۔
شاید اسی موقع کو کہتے ہیں دیر آید درست آید ۔۔
ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!جانا تو پڑے گا ڈی جی خان۔ ۔۔۔۔
ہمارے ساتھ اکمل بھائی کے بھی ٹکٹس!!!اکمل بھیا چلے جایں 🤓ہمارا دوپٹہ لانا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی بڑی بات نہیں ۔۔۔۔ریٹرن ٹکٹس دونوں کے مل جائیں گے تُسی تاریخ دسو۔۔۔۔۔۔ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!
ہمارے ساتھ اکمل بھائی کے بھی ٹکٹس!!!
۳۳؍۳؍ ۳۳۳۳کوئی بڑی بات نہیں ۔۔۔۔ریٹرن ٹکٹس دونوں کے مل جائیں گے تُسی تاریخ دسو۔۔۔۔۔۔
اتنی جلدی نہیں بھئی ۔ کچھ تیاری تو کرنے دیں میزبانوں کو !۳۳؍۳؍ ۳۳۳۳
یہ کس ائیر لائن کے ٹکٹ ہیں ۔۔۔۔۳۳؍۳؍ ۳۳۳۳
ابھی صرف تاریخ لکھی ہے!!!یہ کس ائیر لائن کے ٹکٹ ہیں ۔۔۔۔
پیسے سمجھ نہیں آرہے ۔۔۔۔
تاریخ کیسی انوکھی ہے 😎🤩🤩😎
آپ کہتے ہیں تو تھوڑا آگے کردیتے ہیں۔۔۔اتنی جلدی نہیں بھئی ۔ کچھ تیاری تو کرنے دیں میزبانوں کو !
گورمانی صاحب سے پوچھیں اور محمد عبدالرؤوف بھیا کو بھی لے جائیں اُنکا شہر ہے۔۔۔ابھی صرف تاریخ لکھی ہے!!!
پھر تو سوٹ عالم بالا ہی میں ملیں گے🥲🥲🥲🥲آپ کہتے ہیں تو تھوڑا آگے کردیتے ہیں۔۔۔
۲۹؍۹؍۹۹۹۹
تھوڑا زور لگا کر چند برس اور یہاں رہ لیں تو یہیں مل جائیں گے!!!پھر تو سوٹ عالم بالا ہی میں ملیں گے🥲🥲🥲🥲
کون جیتا ہے کسی 3 کے 9 ہونے تک۔آپ کہتے ہیں تو تھوڑا آگے کردیتے ہیں۔۔۔
۲۹؍۹؍۹۹۹۹
خدا عمر خضر دے!!!کون جیتا ہے کسی 3 کے 9 ہونے تک۔
دعا قبول ہو یارب کہ عمر خضر دراز !!!خدا عمر خضر دے!!!
آمین۔۔۔دعا قبول ہو یارب کہ عمر خضر دراز !!!