سیما علی

لائبریرین
نہ نو من تیل ہوگا نہ گَڈی ڈیرہ غازی خان جائے گی۔

اس لڑی میں سرگرم بڑے شاہ جی کے ڈر سے 'گڈی' کے پہلے حرف پر زبر لگایا ہے۔
ڈرتے رہیے گا املا غلط نہ ہو زیر زبر ٹھیک ٹھیک ۔۔۔
خوشخطی کے نمبر الگ ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جی! کمپیوٹر اور موبائل پر میں بہت خوش خط ہوں۔
املا بھی ٹھیک رہنا چاہیے کمپیوٹر تو بڑے بڑے بد خط کو خوشخط کردیتا ہے 🤓
ایک صاحب گاؤں خط لکھا کرتے تھے ۔۔ایک دن اُنکے پاس ایک دیہاتی خط لکھوانے آیا ۔۔۔جناب فرمانے لگے مییرے پاؤں میں درد ہے ۔۔دیہاتی کہنے لگا صاحب خط تو ہاتھ سے لکھنا ہے ۔۔۔فرمانے لگے پڑھنے تو مجھے ہی جانا ہے۔۔۔//🤣🤣🤣🤣🤣
 

عدنان عمر

محفلین
املا بھی ٹھیک رہنا چاہیے کمپیوٹر تو بڑے بڑے بد خط کو خوشخط کردیتا ہے 🤓
جب سے کی بورڈ زندگی میں آیا ہے، قلم رخصت ہو گیا ہے۔
ایک صاحب گاؤں خط لکھا کرتے تھے ۔۔ایک دن اُنکے پاس ایک دیہاتی خط لکھوانے آیا ۔۔۔جناب فرمانے لگے مییرے پاؤں میں درد ہے ۔۔دیہاتی کہنے لگا صاحب خط تو ہاتھ سے لکھنا ہے ۔۔۔فرمانے لگے پڑھنے تو مجھے ہی جانا ہے۔۔۔//🤣🤣🤣🤣🤣
ان صاحب کی ہاتھا پائی ناقابلِ تحسین و تقلید و تنفیذ ہے۔ 😀
 
Top