جی اب حالت بہتر ہے۔۔۔۔۔۔
پھر خیر نہیں ؟محفلین کی۔۔۔۔۔۔
آپکو کیا خالہ خیرن نے بتایا ہے جو اتنا وثوق ہے ؟سب خیر ہی خیر ہے، آپ کیوں فکر کر رہے ہیں۔
اُن سے ہماری علیک سلیک نہیں ناںخالہ خیرن کو آپ بیچ میں کیوں لاتے ہیں۔ پھوپھی جمالو کیا کم ہے؟
اس میں کیا مشکل ہے۔ ایک دفعہ انہیں گھر پر دعوت دے دیں۔ باقی کام وہ خود ہی کر لیں گی۔