عثمان
محفلین
مذہبی عصبیت سے باہر آئیے ، اور بھی بہت کچھ اخذ کر پائیں گے.یہ جان کر خوشی ہوئی کے آپ کو "اسلام دشمن" کا الزام بُرا لگا۔ ورنہ اکثر اس طبقے کے لوگوں کو اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔
میں نے جو کچھ بھی لکھا وہ لبرل طبقے کے خیالات سے ہی اخذ کیا ہے اگر ایسا نہیں ہے تو بھی میرے لئے خوشی کا باعث ہی ہوگا۔