ایک لمحے کو تو ہم بھی چونکے اور بہت غور سے مضمون کا مطالعہ شروع کیا۔بھائی معذرات کے ساتھ آپ کے عنوان سے ایسا محسوس ہوا جیسے کے آپ کو ایک لڑکی کی تلاش میں مدد چاہے
بھائی معذرات کے ساتھ آپ کے عنوان سے ایسا محسوس ہوا جیسے کے آپ کو ایک لڑکی کی تلاش میں مدد چاہے
ایک لمحے کو تو ہم بھی چونکے اور بہت غور سے مضمون کا مطالعہ شروع کیا۔
اپنی آنکھیں اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کر وائیں۔ بصورت دیگر ماہرین نفسیات سے بھی مدد کی جا سکتی ہےبھائی معذرات کے ساتھ آپ کے عنوان سے ایسا محسوس ہوا جیسے کے آپ کو ایک لڑکی کی تلاش میں مدد چاہے
کچھ احباب نے تو لڑی اور لڑکی کو ایسا مکس اپ کیا کہ "زیرِ نگرانی لڑکیاں" اور "اس لڑکی کو نظرانداز کریں" نما اصطلاحات کو بھی فورم کے آئین کا حصہ سمجھتے رہے۔اپنی آنکھیں اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کر وائیں۔ بصورت دیگر ماہرین نفسیات سے بھی مدد کی جا سکتی ہے
درست فرماتے ہیں جناب۔ مزید یہ کہ "حالیا لڑکیاں" بھی قابلِ دید ہیں۔کچھ احباب نے تو لڑی اور لڑکی کو ایسا مکس اپ کیا کہ "زیرِ نگرانی لڑکیاں" اور "اس لڑکی کو نظرانداز کریں" نما اصطلاحات کو بھی فورم کے آئین کا حصہ سمجھتے رہے۔
عارف بھائی کچھ یسٹ بھی لے لیا کرو کیوں کے زیادہ بولنے سے بھی نقصان کا خدشہ رہتا ہے کیوں کے کبھی آپ ایک بات کی مخالفت میں ہوتے ہیں اور کبھی اسی کی حمایت کرتے ہیں اسی لیئے اپنے آپ کی بھی خبر لے لیا کریں اور محض تعریف اور کلیپینگ کے لیئے الٹے سیدھے اسٹیٹس اور فرضی مفروضوں والی کہانیوں سے بھی پرہیز کیا کیا کریں اور ویسے ہی یہ کہانیاں جاوید چوہدری بہت سناتا ہے کیونکہ یہی کہانیاں آپکی شخصیت کی کمزوریاں ہیں اور آپکی یہاں بنیاد تسکین اور ستائش کے لیئے ہی ہے اور تبھی یہ تمسخرانہ اور بےوقوفوں والی باتیں کرتے ہیں اب بڑے ہوجاوُ دل سے بھی اور دماغ سے بھیاپنی آنکھیں اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کر وائیں۔ بصورت دیگر ماہرین نفسیات سے بھی مدد کی جا سکتی ہے