لڑی کی تلاش میں مدد چاہیے

ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم دوستو!
مجھے ایک بار فورم میں ایک لڑی دکھائی دیا جس میں ایم ایس ورڈ میں شاعری کو اردو ان پیج کی طرح جسٹیفائی کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا تھا۔ لیکن اب وہ لڑی دکھائی نہیں دے رہا۔ کیا کوئی دوست تلاش کرنے میں یا لنک فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔
شکریہ
 

یاز

محفلین
بھائی معذرات کے ساتھ آپ کے عنوان سے ایسا محسوس ہوا جیسے کے آپ کو ایک لڑکی کی تلاش میں مدد چاہے

ایک لمحے کو تو ہم بھی چونکے اور بہت غور سے مضمون کا مطالعہ شروع کیا۔

یعنی کہ آپ دونوں احباب "بھی"!!
:sarcastic:
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں۔۔۔۔ وغیرہ
 

یاز

محفلین
اپنی آنکھیں اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کر وائیں۔ بصورت دیگر ماہرین نفسیات سے بھی مدد کی جا سکتی ہے :)
کچھ احباب نے تو لڑی اور لڑکی کو ایسا مکس اپ کیا کہ "زیرِ نگرانی لڑکیاں" اور "اس لڑکی کو نظرانداز کریں" نما اصطلاحات کو بھی فورم کے آئین کا حصہ سمجھتے رہے۔
:biggrin:
 
کچھ احباب نے تو لڑی اور لڑکی کو ایسا مکس اپ کیا کہ "زیرِ نگرانی لڑکیاں" اور "اس لڑکی کو نظرانداز کریں" نما اصطلاحات کو بھی فورم کے آئین کا حصہ سمجھتے رہے۔
:biggrin:
درست فرماتے ہیں جناب۔ مزید یہ کہ "حالیا لڑکیاں" بھی قابلِ دید ہیں۔
 

گلزار خان

محفلین
اپنی آنکھیں اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کر وائیں۔ بصورت دیگر ماہرین نفسیات سے بھی مدد کی جا سکتی ہے :)
عارف بھائی کچھ یسٹ بھی لے لیا کرو کیوں کے زیادہ بولنے سے بھی نقصان کا خدشہ رہتا ہے کیوں کے کبھی آپ ایک بات کی مخالفت میں ہوتے ہیں اور کبھی اسی کی حمایت کرتے ہیں اسی لیئے اپنے آپ کی بھی خبر لے لیا کریں اور محض تعریف اور کلیپینگ کے لیئے الٹے سیدھے اسٹیٹس اور فرضی مفروضوں والی کہانیوں سے بھی پرہیز کیا کیا کریں اور ویسے ہی یہ کہانیاں جاوید چوہدری بہت سناتا ہے کیونکہ یہی کہانیاں آپکی شخصیت کی کمزوریاں ہیں اور آپکی یہاں بنیاد تسکین اور ستائش کے لیئے ہی ہے اور تبھی یہ تمسخرانہ اور بےوقوفوں والی باتیں کرتے ہیں اب بڑے ہوجاوُ دل سے بھی اور دماغ سے بھی
 
Top