مزمل شیخ بسمل
محفلین
گو کہ یہ نیچرل ٹینڈینسی ہے۔ اس حوالے سے ایک بار لکھا بھی تھا کچھ وقت پہلے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں
ان ہدایات کے بعد تو چنگا بھلا لکھاری بھی لکھنا چھوڑ دے گا۔گو کہ یہ نیچرل ٹینڈینسی ہے۔ اس حوالے سے ایک بار لکھا بھی تھا کچھ وقت پہلے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں
تمام باتیں ایک طرف، ویب سائٹ اچھی ہے۔گو کہ یہ نیچرل ٹینڈینسی ہے۔ اس حوالے سے ایک بار لکھا بھی تھا کچھ وقت پہلے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں
تمام باتیں ایک طرف، ویب سائٹ اچھی ہے۔
اور ساتھ میں کان ہلانے بھی ضروری ہیںایکشن، تھرل، سپائے رائیٹر بننا تو بہت آسان ہے۔. آپ ایسا کریں کہ C.I.D دیکھنا شروع کر دیں.. اور ہاں!! ایک بات ہر وقت ذہن میں رکھا کریں..
" کچھ تو گڑبڑ ہے"
السلام علیکم۔
بہت دنوں سے مجھے ایک چیز ستا رہی ہے کہ میں نے ایک رائیٹر بننا ہے اور بھی فکشن رائیٹر ۔ ایکشن۔ تھرلر۔ سپائے رائیٹر لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں۔
گوگل میں سرچ کر رہا تھا تو اردو محفل کا خیال ہے سوچا یہاں کسی سے رابطہ کیا جائے۔
اور یہ باتیں مجھے ہر گز نہ بتائی جائیں پلیز کہ
- رائیڑ بننے کے لیے پہلے خود پڑھنا ضروری ہوتا ہے
- اس کے پوری توجہ چاہیے
- اس لیے یہ چاہیے یا وہ چاہیے
مجھے بس یہ بتا دیں کہ ایک کہانئ کیسے لکھی جائی ہے خیال کیسے آتا ہے کریکڑ کیسے بنایا جاتا ہے اس میں منظر کو کیسے پیش کیا جاتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ محسوس ہو کہ وہ خود اس کہانی میں ہے ۔۔۔۔ پلیز
گریجویٹ ڈگری تو کافی آگے کی بات ہے۔ ورکشاپس اور کورس نسبتا آسان کام ہےکرئیٹو رائٹنگ میں باقاعدہ ایم اے ہوتا ہے۔ پاکستان میں چونکہ ایسا کوئی سین نہیں اس لیے اردو ادب میں ماسٹرز کا مشورہ دیا تھا۔
جو کچھ آپ نے لکھا وہ اوبجیکٹو رائٹنگ ہے جس کو کلاسیکل رائٹنگ کہتے مگر اکثر تو سبجیکٹو لکھاری ہوتے ہیںگو کہ یہ نیچرل ٹینڈینسی ہے۔ اس حوالے سے ایک بار لکھا بھی تھا کچھ وقت پہلے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں
ارے بھائی ۔۔ میں آپ کو ایک ناول لکھ دیتی ہوں۔۔ آپ اس پر اپنا نام لکھ کر شائع کروا لینا۔۔۔ یہی کر سکتی ہے محفل آپ کے لیےکوئی فائدہ نہیں ہوا اس محفل میں آنے کا۔
سب اپنا ٹائم برباد کرتے ہیں۔
اس لیے اللہ ہی حافظ آپ سب کا۔
'پیارے' بھائی ،اسقدر دل گرفتہ ہونے کی قطعا " کوئی ضرورت نہیں.میرا غریبانہ مشورہ یہ ہے کہ آپ بنا کھٹکے ایک بار اس بہربےاتھاہ و بیکراں میں کود جائیے ۔اگرڈوبنے کا اندیشہ جانکاہ دامنگیر ہونے لگے تو بطور تنکا آجکل کے شوقیہ اور نوآموز مصنفین کی بھونڈی تحریروں کا سہارا لیجئے ،جن کا نام نہاد ادب شائقین مطالعہ کی جیب تراشی کے علاوہ شایدہی کسی کام کا ہو.جس کا امکان ناپید ہے.کوئی فائدہ نہیں ہوا اس محفل میں آنے کا۔
سب اپنا ٹائم برباد کرتے ہیں۔
اس لیے اللہ ہی حافظ آپ سب کا۔
بہت اچھا مجھے سب کی سمجھ آگئی ہے۔
لیکن ایک چیز کی خاص سمجھ آئی ہے کہ سب نے ہی بہت ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باتیں لکھی ہیں
عجیب بندے ہو بھئی ...ایک تو گیارہ سال یہاں آپ نے رکنیت اختیار کی ہوئی ہے اتنے اچھے لکھنے والے یہاں پہلے ہے موجود ہیں اس سے استفادہ کیا نہیں آپ نے پھر سب نے آکے تھوڑا ہلکے پھلکے انداز میں تمہیں اتنے اچھے انداز میں ٹپس دے دیں جواب (آپ کے پوچھنے کے حساب سے) ایسے لگا ایک دم سے رائیٹر بننا ہے کی خواہش کا اظہار جیسے آپ کا کوئی پیپر ہیں اور اس کے نوٹس چاہئے آپ کو فوری طور پر.... بھائی ایک بار پھر سب کے کومنٹس پڑھو اور جس کی بات سمجھ آئے اس سے رابطہ کریں اور تحمل اختیار کریں ....اور لگے رہیں ....کوئی فائدہ نہیں ہوا اس محفل میں آنے کا۔
سب اپنا ٹائم برباد کرتے ہیں۔
اس لیے اللہ ہی حافظ آپ سب کا۔
جو کچھ آپ نے لکھا وہ اوبجیکٹو رائٹنگ ہے جس کو کلاسیکل رائٹنگ کہتے مگر اکثر تو سبجیکٹو لکھاری ہوتے ہیں
مقدس بہنا! جلدی کیجئے کہیں آپ اپنا کہا بھول نہ جائیں۔ اگر صاحب لڑی ناول نہ بھی لیں گے تو میں تیار ہوں میں خود اس پر اپنا نام لکھ انٹرنیٹ پر شائع کردوں گا۔ کسی بہانے سے سہی محفلین کو ایک ناول تو پڑھنے کو ملے گا نا۔۔۔ارے بھائی ۔۔ میں آپ کو ایک ناول لکھ دیتی ہوں۔۔ آپ اس پر اپنا نام لکھ کر شائع کروا لینا۔۔۔ یہی کر سکتی ہے محفل آپ کے لیے
سب سے پہلے تو جملے درست کریں:بہت دنوں سے مجھے ایک چیز ستا رہی ہے کہ میں نے ایک رائیٹر بننا ہے اور بھی فکشن رائیٹر ۔ ایکشن۔ تھرلر۔ سپائے رائیٹر لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں۔
بھیا وہ والی آفر ایکسپائر ہو چکی ہےمقدس بہنا! جلدی کیجئے کہیں آپ اپنا کہا بھول نہ جائیں۔ اگر صاحب لڑی ناول نہ بھی لیں گے تو میں تیار ہوں میں خود اس پر اپنا نام لکھ انٹرنیٹ پر شائع کردوں گا۔ کسی بہانے سے سہی محفلین کو ایک ناول تو پڑھنے کو ملے گا نا۔۔۔
ڈریے مت!۔ اپنا نام میں ’’ناول لکھنے کے لیے اکسانے والے قارئین‘‘ والے خانے میں لکھوں گا۔
اب اگر آپ نے ہی میری آفر ایپلیکیشن دیر سے پڑھی تو اس میں میرا کیا قصور؟ میں نے تو مدت اختتام سے قبل ہی درخواست دے دی تھیبھیا وہ والی آفر ایکسپائر ہو چکی ہے