ونڈو 98 كے ساتھ ايك پروگرام آتا تھا ايم ايس پلس
اس ميں ريڈ اٹ read it كے نام سے ايسا ہي ايك پروگرام تھا جس ميں مختلف آوازوں كے ذريعہ آپ كي لكھي ہوئي عبارت كو پڑھ كر سنايا جاتا تھا
نوجوان لڑكي
بوڑھي عورت
گانے والي لڑگي
ہكلي لڑكي
تيز بولنے والي لڑكي
وغيرہ
اور ہم امن ايمان كي طرح رومن اردو لكھ كر
ان انگريز لڑكيوں كي اردو داني كا امتحان ليا كرتے تھے