لہروں میں ڈوبتے رھے دریا نہیں ملا اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا وہ بھی بہت اکیلا ھے شاید مری طرح اس کو بھی کوئی چاہنے والا نہیں ملا ساحل پہ کتنے لوگ مرے ساتھ ساتھ تھے طوفاں کی زد میںآیا تو تنکا نہیں ملا دو چار دن تو کتنے سکوں سے گزر...