Muhammad Nasir
محفلین
آمین۔ایک دوست نے بتایا ہے کہ آج صبح ہی سماء ٹی وی کی سحری ٹرانسمیشن میں یہ نعت پڑھ رہے تھے
"جب وقتِ نزع آئے، دیدار عطا کرنا"
اللہ کرے ان کی خواہش پوری ہوئی ہو۔
آمین۔ایک دوست نے بتایا ہے کہ آج صبح ہی سماء ٹی وی کی سحری ٹرانسمیشن میں یہ نعت پڑھ رہے تھے
"جب وقتِ نزع آئے، دیدار عطا کرنا"
اللہ کرے ان کی خواہش پوری ہوئی ہو۔
میں سمجھا نہیں عارف بھائی، کیا آپ بھی سو اچھائیاں نظر انداز کرکے ایک نادانستہ کی گئی برائی پر نکتہ چینی کے قائل ہوگئے ہیں؟دو سال قبل شائستہ لودھی کے مارننگ شو میں ایک قوالی گانے پر توہین رسالت کا کیس فائل ہوا تھا۔ اسپر مزید کوئی کاروائی نہیں ہوئی تو طالبان نے اپنی کاروائی کر دی۔
شائد قوم کی یاداشت چند ہفتوں سے زیادہ نہیں ہے البتہ طالبان کا بغض دائمی ہے۔
جناب میں برائی کی بات نہیں کر رہا بلکہ یہ بتا رہا ہوں کہ طالبان نے انہیں کیوں شہید کیا۔میں سمجھا نہیں عارف بھائی، کیا آپ بھی سو اچھائیاں نظر انداز کرکے ایک نادانستہ کی گئی برائی پر نکتہ چینی کے قائل ہوگئے ہیں؟
یار ان کو ایسی ناپاک حرکتیں کرنے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں۔ یہ سب کچھ بے وجہ کرتے ہیں۔جناب میں برائی کی بات نہیں کر رہا بلکہ یہ بتا رہا ہوں کہ طالبان نے انہیں کیوں شہید کیا۔
ابھی تک کوئی قاتل پکڑا نہیں گیا۔یا اللہ، ہر اس شخص کو جس نے امجد صابری شہید پر ظلم ڈھایا اور اس سفاکی میں ذرہ برابر بھی کرادر ادا کیا ہر ایک کو ایسی سزا دے اور ہر ایک کو ایسی عبرتناکی سے دوچار فرما کہ یہ اپنے لیے موت مانگیں اور انہیں موت نہ ملے، آمین
اللہ کی پکڑ سے بچ سکیں گے کیا یہ سفاک درندے؟!!ابھی تک کوئی قاتل پکڑا نہیں گیا۔
نہ ہی پکڑا جائے گا۔ابھی تک کوئی قاتل پکڑا نہیں گیا۔