لیکن میں نے سینگوں کے متعلق سنا ہوا ہے کہ سینگ نہیں ہوتے، دماغ بھی نہیں ہوتا یہ تو آج ہی معلوم ہوا ہے۔ ویسے پنڈی میں ان کا گوشت بڑے کا گوشت کہہ کر بکتا رہا ہے۔ یہ حلال ہوتا ہے یا حرام، مجھے نہیں معلوم۔
یہ مرغیوں پر شریعت کب سے لاگو ہو گئی؟ ارے بھائی ان کے لئے حلال و حرام مخصوص نہیںہیں۔ کل کو آپ کہو گے کہ مرغے کا چار سے زیادہ مرغیوں سے نکاح حرام ہے اور پھر مرغوں کو سنگسار کرنے والے فتاوٰی آنے لگ پڑیں گے۔ ویسے کیا منظر ہوگا، اہل ایمان مرغوں کو سنگسار کریں گے، مرغیوں کو برقعہ پہنائیں گے وغیرہا ماشاء اللہ۔
آپ نے اپنی اصلیت تو بتا ہی دی ہے۔ اب آپ سے کون بات کرے۔شریعت مرغاں
ویسے آپ کی اطلاع کے لیے یہ جو مرغی خانے ہوتے ہیں، ان میں انڈے دینے والی مرغیاں الگ ہوتی ہیں اور گوشت والی الگ۔
انڈے دینے والی مرغیوں کے خانے میں تناسب ہر چار مرغیوں پر ایک مرغا ہوتا ہے۔
ان کا بھی یہی اصول وضع ہے لیکن ایام کی تعداد مجھے معلوم نہیں۔میرے ایک دوست مرغی خانے کا کاروبار کر چکے ہیں ۔ بقول ان کے وہاں ان کو خوراک میں دیسی شراب کی بھی معمولی سی مقدار دی جاتی ہے تاکہ وہ جلد بڑے ہوں اور زیادہ گوشت بھی حاصل ہو ۔ اسی طرح بکروں میں جو بکرے مرادنہ صفت سے محروم نہیں کئے جاتے وہ بھی اپنا پیشاب پیتے ہیں ۔ اور بہت سے احباب کے نزدیک دراصل وہی بکرا قربانی کے لئے جائز ہوتا ہے کیونکہ قربانی کی شرط ہے کہ جانور ہر عیب سے پاک ہو اور مرادنہ صفت سے محروم(کھسی) بکروں کو اس صفت سے محرومی کی بنا پر عیب والا جانور تصور کیا جاتا ہے ۔
وسلام
دماغ تو آپ کا لاہور کی رنگینیوں میں کھویا ہوا ہے یہ باتیں کہاں سمجھ آئیں گی۔لو جی نئی نئی بولیاں سن سن کر میرا دماغ کھوم گیا ہے
کبھی شریعت کے بارے میں پڑھا بھی ہے یا بس مذاق اڑانے کا کام ہی کرتے ہیں جناب؟ ایسی باتیں کرتے ہوئے شرم تو بالکل نہیں آتی ہو گی۔ ابھی کوئی سخت بات لکھ دوں گا مچلتے پھریں گے جناب۔
اسی لیئے بڑوں نے کہا ہے جس بات کا پتہ نہ ہو اس بات کے بارے میں بولا نہیں کرتے۔
فی الحال کم از کم میں تو نہیںپھدک رہا
اور کسی حدیث کا حوالہ مرغیوں کی خوراک کے بارے میں یا عمل صحابہ سے کوئی دلیل یا کہیں سے مرغیوں والی شریعت کے وجود کا کوئی ثبوت؟ یہ نئی نئی شریعتیںجو نکلتی رہتی ہیں ان کا واقعی مجھے کوئی علم نہیں۔ ویسے یہ مولوی صاحب سے پوچھنا چاہئے کہ دیہات میں پلنے والی "دیسی" مرغیاں ارے وہی جن کا شوربہ بہت مزیدارہوتا ہے وہ تو سب اس فتوٰی کی رو سے مکروہ قرار پائیں ان کے لئے۔
ویسے ایک غیر کھسی شدہ بکرے کو تین دن تک اس عادت سے کیسے باز رکھیں گے اس کی تفصیل کیا ہوگی؟
آپ نے اپنی اصلیت تو بتا ہی دی ہے۔ اب آپ سے کون بات کرے۔
:
دماغ تو آپ کا لاہور کی رنگینیوں میں کھویا ہوا ہے یہ باتیں کہاں سمجھ آئیں گی۔
بھائی جی ، دیہہ میں تو میں بھی رہتا ہوں اور ڈھور ڈنگروں کے ساتھ بھی خاصا وقت گزرتا ہے۔ میں سچ کہوں تو مجھے میرے ڈنگر اسی لئیے زیادہ اچھے لگتے ہیں کہ وہ انسانوں کی طرح نہیں ہوتے یعنی دوسروں کو تکلیف دینے میں راحت محسوس نہیں کرتے۔دیہاتی کی ذہنیت کو کوئی نہیں بدل سکتا۔ ڈھور ڈنگروں میں پلنے والے جانوروں کی سوچ ہی رکھیں گے نا۔ جو مل گیا کھا لیا۔ جہاں جیسے چاہا رہ لیا۔ انھیں شریعتوں سے کیا کام۔
فی الحال کم از کم میں تو نہیںپھدک رہا
اور کسی حدیث کا حوالہ مرغیوں کی خوراک کے بارے میں یا عمل صحابہ سے کوئی دلیل یا کہیں سے مرغیوں والی شریعت کے وجود کا کوئی ثبوت؟ یہ نئی نئی شریعتیںجو نکلتی رہتی ہیں ان کا واقعی مجھے کوئی علم نہیں۔ ویسے یہ مولوی صاحب سے پوچھنا چاہئے کہ دیہات میں پلنے والی "دیسی" مرغیاں ارے وہی جن کا شوربہ بہت مزیدارہوتا ہے وہ تو سب اس فتوٰی کی رو سے مکروہ قرار پائیں ان کے لئے۔
ویسے ایک غیر کھسی شدہ بکرے کو تین دن تک اس عادت سے کیسے باز رکھیں گے اس کی تفصیل کیا ہوگی؟