تھینکسمحمد تابش صدیقی بھائی رومی بہنا کو لائبریرین کا درجہ دے دیں تاکہ وہ ٹائپ شدہ متن لائبریری سیکشن میں پوسٹ کر سکیں۔
رومی نے گوگل ڈاکس میں صفحات لکھنے تھے ، اس تک رسائی بھی ہے مگر مجھے بھی صفحات وہاں نظر نہیں آ رہے۔La Alma
محمد عبد الرؤف
مومن فرحین
آپ سب اپڈیٹ دے دیں۔
رومی آپ نے جو متن (ریختہ صفحہ 254 تا 261) ٹائپ کیا ہے، وہ کہاں پوسٹ کیا ہے؟
سب سے پہلے گوگل ڈاکس میں ہی پوسٹ کرنے ہوتے ہیں۔ گوگل ڈاکس میں جتنا لکھتے جائیں ساتھ ساتھ وہیں پوسٹ کر دیں تاکہ پتہ چلتا رہے کہ کس نے کتنا کیا ہے۔بتا دیں کہاں پوسٹ کرنا ھے
La Alma
محمد عبد الرؤف
مومن فرحین
آپ سب اپڈیٹ دے دیں۔
رومی آپ نے جو متن (ریختہ صفحہ 254 تا 261) ٹائپ کیا ہے، وہ کہاں پوسٹ کیا ہے؟
اتنی جلدی جلدی ۔۔۔۔
جلدی تو نہیں کل شروع کیے تھےاتنی جلدی جلدی ۔۔۔۔
صرف ہو جا سم سم تو نہیں کہتے آپ
دیکھیں کوئی اسم ہو تو سرگوشی میں بتا دیں میں کسی سے نہیں کہوں گی ۔۔۔ سچجلدی تو نہیں کل شروع کیے تھے
جا بچہ کیا یاد کرے گادیکھیں کوئی اسم ہو تو سرگوشی میں بتا دیں میں کسی سے نہیں کہوں گی ۔۔۔ سچ
اب صفحات نظر آگئے ھیں لائبریرین پریشان نہ ھوں شکریہرومی نے گوگل ڈاکس میں صفحات لکھنے تھے ، اس تک رسائی بھی ہے مگر مجھے بھی صفحات وہاں نظر نہیں آ رہے۔
متن دھاگے میں بھی صفحات دیکھے جاسکتے ھیںسب سے پہلے گوگل ڈاکس میں ہی پوسٹ کرنے ہوتے ہیں۔ گوگل ڈاکس میں جتنا لکھتے جائیں ساتھ ساتھ وہیں پوسٹ کر دیں تاکہ پتہ چلتا رہے کہ کس نے کتنا کیا ہے۔
اس کے بعد محفل کے متن دھاگے میں جس کا لنک اس لڑی کے شروع میں دیا گیا ہے۔
ایک صفحہ باقی ہے۔ کوشش ہو گی کہ کل تک مکمل ہو جائے۔
میں نے رومی کے ٹائپ کئے ہوئے صفحے 256 تا 260 گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کیے تھے۔رومی نے گوگل ڈاکس میں صفحات لکھنے تھے ، اس تک رسائی بھی ہے مگر مجھے بھی صفحات وہاں نظر نہیں آ رہے۔
ریختہ صفحہ 47 اور 48 بھی گوگل ڈاکس میں موجود نہیں ہے۔مجھے صفحہ 254، 255 اور 261 کہیں ٹائپ کئے ہوئے نہیں ملے۔