لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

ماہی احمد

لائبریرین
آپ سب اس کتاب کے ختم ہونے میں میری بھتیجی کو بھول رہے ہیں۔
صرف چاچو نے یاد رکھا۔۔۔۔
ماہی بہنا تو جہانِ لائبریری کا عظیم بحرالکاہل ہے :)
یہ جو آپ نے مجھے بحر الکاہل کہا ہے تو میں سب سمجھ رہی ہوں۔۔۔۔:cautious:
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ لڑی تو باقی سب کے لئے ہے۔ آپ کے لئے تو مبارک باد کی الگ سے لڑی بنائی جائے گی :)
اس تکلف کی بجائے کسی نئی کتاب کو ہی شروع کر لیجیے۔۔۔
دیکھا!!! اسی طرح اپنی مبارکبادی لڑیوں کی قربانیاں دے دے کر میں لائبریری کو چلا رہی ہوں۔۔۔ٹائپنگ کے علاوہ سارا کام میں نے اپنے سر لیا ہوا۔۔۔۔ قدر ہی کوئی نئیں۔۔۔:unsure:
 
ویکیپیڈیا فوک ریت اور نسائیت مقابلے کے بعد پھر سے حاضر ہوں۔ اگلی کتاب کے لیے ویسے تو محمد شعیب نے تجاویز دے دیں تھیں مگر کوئی کتاب فائنل نہیں ہو سکی تھی۔
اب دیکھتا ہوں ایک کتاب تاکہ رمضان سے پہلے پہلے ختم کر لیں۔
 
رمضان سے پہلے پہلے کیوں ختم کرنی ہے؟؟؟ :nailbiting:
 
Top