لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

وجی

لائبریرین
لینکس منٹ میں ایک اطلاقیہ انسٹال کیا مگر کچھ گڑ بڑھ ہوگئی ہے اور اب اسکو ہٹا رہا ہوں تو بھی وہ نہیں ہٹ رہا
Error 127 کچھ دے رہا ہے۔

کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا کیا جائے ؟؟

ابن سعید
 
آپ لینکس میں سافٹوئیر نصب کرنے کا کون سا طریقہ استعمال کر رہے تھے اور ختم کرنے کے لیے کون سا؟ اس ایرر کوڈ کے حوالے سے جو کچھ ہمیں معلوم ہوا ہے اس سے ایسا لگ رہا ہے کہ سورس کوڈ سے سافٹوئیر بلڈ کرتے ہوئے اگر سسٹم میں بلڈ ٹولز نصب نہ ہوں تو یہ مسئلہ آ سکتا ہے۔ آپ درج ذیل دو کمانڈ آزما لیں اس کے بعد وہ سافٹوئیر پھر سے نصب کرنے کی کوشش کریں، شاید کام بن جائے۔ :) :) :)
کوڈ:
$ sudo apt-get update
$ sudo apt-get install build-essential
 
ابنِ یوسف

محفلین
یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
 
یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
Configure Ubuntu 18.04 LTS Keyboard Layout for Native Languages | Website for Students :) :) :)
 
Top