$ sudo apt-get update
$ sudo apt-get install build-essential
Configure Ubuntu 18.04 LTS Keyboard Layout for Native Languages | Website for Studentsیوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
ممکن ہے کہ لیبرے آفس میں دائیں سے بائیں رخ والے متن کی سہولت بھی فعال کرنی پڑے۔لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
جزاک اللہ برادر۔۔۔اب اردو ہی اردو ہے۔۔۔۔بہت شکریہ
یہ نسخہ بھی کام کر گیا ہے۔۔ واہ!!!ممکن ہے کہ لیبرے آفس میں دائیں سے بائیں رخ والے متن کی سہولت بھی فعال کرنی پڑے۔