کیا کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک مل سکتا ہے جس میں ابنٹو لینکس، منٹ لینکس وغیرہ کے مکمل ویڈیو ٹیٹوریلز موجود ہوں۔ جس میں تمام بنیادی نوعیت اور اہمیت کے حامل امور کرکے دکھائےگئےہوں؟؟؟
شکریہ
والسلام
یہاں دیکھیے گا۔ ہم نے کچھ ویڈیوز اس سائٹ سے لے کر سٹیج 6 پر اپلوڈ بھی کی تھیں مگر بھلا ہوکہ سٹیج 6 ہی بند کر دی گئی لیکن اصل ویب سائٹ پر ویڈیوز موجود ہیں۔