لینکس کے ویڈیو ٹیٹوریلز کی ویب سائٹ چاہئے

ijaz1976

محفلین
کیا کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک مل سکتا ہے جس میں ابنٹو لینکس، منٹ لینکس وغیرہ کے مکمل ویڈیو ٹیٹوریلز موجود ہوں۔ جس میں تمام بنیادی نوعیت اور اہمیت کے حامل امور کرکے دکھائےگئےہوں؟؟؟
شکریہ
والسلام
 

ijaz1976

محفلین
فاتح بھائی بہت ہی اچھی ویب سائٹ بتائی ہے آپ نے آپ کا بہت بہت شکریہ باقی دوست بھی اس سے فائدہ اٹھائیں۔
شکریہ
والسلام
 
Top