قیصرانی
لائبریرین
وائی فائی کو آن رہنے دیں لیکن اسے پبلک نیٹ ورک بنا دیں۔ یعنی جب وہ پوچھے کہ انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے، اسے ہوم، ورک یا پبلک نیٹ ورک کے طور پر لیا جائے تو اسے پبلک کہہ دیں۔ دوسرا اپنے وائی فائی راؤٹر کو مانیٹر کرتے رہیں۔ عرب ممالک میں ہمارے پاکستانی چیتے اکثر آپ کے راؤٹر کو ہی ہائی جیک کر کے آپ کی سپیڈ کے چیتھڑے اڑا رہے ہوتے ہیں۔ اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ راؤٹر سے اینٹینا ہٹا دیں۔ گھر کے اندر تو آپ کو سگنل مناسب ملیں گے لیکن دیوار کے دوسری جانب والے مفت خورے رہ جائیں گےدراصل میرا وائی فائی آن رہتا ہے۔ جیسے لیپی بوٹ ہوتا ہے انٹرنیٹ کونیکٹ ہوجاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے یاں وائی فائی استعمال کے بعد بند کر دیا کروں ؟