لیپ ٹاپ کونسا لوں

System Model: OMEN by HP Laptop 15-ce0xx
Processor: Intel(R) Core(TM) i7-7700HQ CPU @ 2.80GHz (8 CPUs), ~2.8GHz
Memory: 16384MB RAM
Available OS Memory: 16334MB RAM
DirectX Version: DirectX 12
NVIDIA GeForce GTX 1060 Max-Q
6 جی بی کا ہے
بہت بہترین کام کرتا آرہا ہے۔۔۔ پاکستان میں پتا نہیں اسکی قیمت۔۔۔ یہاں میں سال ڈیڑھ 6 ہزار درھم کا لیا تھا
بھائی ہم پاکستانی لوگ غریب لوگ ہیں نئے کمپیوٹر پر ڈھائی تین لاکھ روپےخرچ نہیں کرسکتے!
 
آورکزئی

محفلین

سر جی ۔۔۔ میں نے بھی اس کے لیے اپنی اڑھائی سال کی بیٹی عائشہ کے بکس سے تین ہزار کا قرضہ لیا ہے۔۔۔ جو کہ ابھی تک وجہ طعنہ ہے۔۔۔ ہاہاہا
 
شمشاد خان

محفلین
System Model: OMEN by HP Laptop 15-ce0xx
Processor: Intel(R) Core(TM) i7-7700HQ CPU @ 2.80GHz (8 CPUs), ~2.8GHz
Memory: 16384MB RAM
Available OS Memory: 16334MB RAM
DirectX Version: DirectX 12
NVIDIA GeForce GTX 1060 Max-Q
6 جی بی کا ہے
بہت بہترین کام کرتا آرہا ہے۔۔۔ پاکستان میں پتا نہیں اسکی قیمت۔۔۔ یہاں میں سال ڈیڑھ 6 ہزار درھم کا لیا تھا
آپ نے بزنس ایڈیشن والا لیا ہو گا، جبکہ ہوم ایڈیشن اس کے مقابلے میں بہت سستا ہوتا ہے۔
 
گیمنگ سسٹم ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hp-omen-15-11-100748324-large.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
System Model: OMEN by HP Laptop 15-ce0xx
Processor: Intel(R) Core(TM) i7-7700HQ CPU @ 2.80GHz (8 CPUs), ~2.8GHz
Memory: 16384MB RAM
Available OS Memory: 16334MB RAM
DirectX Version: DirectX 12
NVIDIA GeForce GTX 1060 Max-Q
6 جی بی کا ہے
بہت بہترین کام کرتا آرہا ہے۔۔۔ پاکستان میں پتا نہیں اسکی قیمت۔۔۔ یہاں میں سال ڈیڑھ 6 ہزار درھم کا لیا تھا
میرے پاس آئی 7 - 6700۔-- 16جی بی اور این وڈیا ۔ 950 ہے ۔ کئی سال پرانا ہے ۔ یہ بھی کافی بہترین پرفارمنس دیتا ہے ۔ 4400 ریال کا تھا تب ۔ البتہ ڈسپلے زیادہ مزیدار نہیں ۔ 1080 ہے۔
 
کام نہیں رکنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔ ڈسپلے تو وقت کے ساتھ ساتھ تھوڑا مسلہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top