آورکزئی
محفلین
گرافکس اور ایفیکٹس تو کافی شاندار لگ رہے ہیں ۔ میرے ڈسیکٹاپ ۔ این وڈیا 1060 - 5جی بی پر کیسا چلے گا؟
آپ کے پاس کتنی ریزولوشن پر چلتا ہے اور کتنے فریم نکالتا ہے ؟
اگر ڈسپلے ریزولوشن کا ہے تو وہ 1920ضرب 1080ہے
گرافکس اور ایفیکٹس تو کافی شاندار لگ رہے ہیں ۔ میرے ڈسیکٹاپ ۔ این وڈیا 1060 - 5جی بی پر کیسا چلے گا؟
آپ کے پاس کتنی ریزولوشن پر چلتا ہے اور کتنے فریم نکالتا ہے ؟
تھری ڈی گیمز میں جب آپ کھیل کے دوران گھومتے ہیں یا اپنا منظر تبدیل کرتے ہیں (جو کہ دراصل بہت سے مناظر سے ہو تے ہوئے بدلتا ہے) تو آپ کا گرافکس کارڈ انجن ، آپ کے کنٹرولز کے مطابق اپنے فریم بہت تیزی سے بدلتا ہے ۔ (جیسے کہ آپ نے کہا "سموتھ" چل رہا ہے۔) ۔ اگر یہ فریم فی سیکنڈ اچھی رفتار سے بدلتے رہیں تو آپ کو گیم میں سموتھ تجربہ محسوس ہوتا ہے ۔ اور اگر گرافکس کارڈ فریم تیزی سے بہ بدلے یعنی آپ کے کنٹرولز کے مطابقت نہ رکھے تو آپ کا ترجربہ سموتھ یعنی رواں نہیں رہتا ۔ اسے عام الفاظ میں کہتے ہیں کہ گیم اٹک اٹک کر چلتا ہے ۔ اس کا ایک علاج یہ ہے کہ آپ گیم کو کم ریزولوشن (یہ ہر گیم کی سیٹنگز کے گرافکس آپشنز میں ہوتا ہے) میں کھیلیں اس سے فریم ریٹ اچھا ہوجاتا ہے ۔ ریزولوشن جتنی زیادہ ہو گی فریم ریٹ اتنا سست پڑتا جائے گا ۔ٹھیک ٹاک چلے گا۔۔۔۔۔۔ سچ کہوں تو ان چیزوں کا مجھے کوئی آئیڈیا نہیں۔۔۔ ریزلوشن اور خاص کر فریمز کا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یہ کہونگا کہ بالکل سموتھ چل رہا تھا۔۔۔ کہیں کوئی بھی مسلہ نہیں ایا۔۔۔
اور برائے مہربانی مجھے فریمز ریٹ وغیرہ کے بارے میں اسان اردو میں سمجھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ گرافکس کی تفصیلات کو کم کر کے بھی فریم ریٹ کو بہتر کیا جاسکتا ہے ۔ یہ آپشنز بھی سب گیمز میں ہوتے ہیں ۔ مثلاں شیڈو رینڈرنگ اینٹی الائیز اور کئی دوسری سیٹنگز۔اس سے فریم ریٹ اچھا ہوجاتا ہے
اس کے علاوہ گرافکس کی تفصیلات کو کم کر کے بھی فریم ریٹ کو بہتر کیا جاسکتا ہے ۔ یہ آپشنز بھی سب گیمز میں ہوتے ہیں ۔ مثلاں شیڈو رینڈرنگ اینٹی الائیز اور کئی دوسری سیٹنگز۔
ویسے کبھی ٹرائی نہیں کی ان کی۔۔۔۔۔۔ بس کی سیٹنگ کرلیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی دفعہ دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ سیٹنگ گیم کے اپشنز میں ہوتے ہیں؟؟
میرے ذاتی لیپ ٹاپ کی یہ کونفیگریشن ہے ۔
https://photos.google.com/share/AF1...?key=bkFaV2RwNnlmUjNNcWRkQzQ3SGdlb1BTUlhYd3l3
یہ آپ کسی ہارڈ وئیر یوٹیلٹی سے حاصل کر سکتے ہیں ۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی معلومات میں کیسے حاصل کروں۔۔۔۔۔۔ ؟؟ باقی کی طرح تو مجھے پتا ہے۔۔۔