فاتح
لائبریرین
سرفیس پروصرف ڈوئل کور ہے اور زیادہ سے زیادہ ریم 16 جی بی لگ سکتی ہے۔ گرافک کارڈ نہیں ہے۔ سکرین سائز 12 انچ (پروفیشنل استعمال کے لیے مجھے تو بہت چھوٹی لگتی ہے لیکن یہ ذاتی پریفرنس ہے)۔کیا یہ ویسی پاورفل مشین کہلائی جا سکتی ہے جیسے xps 15 اور ریزر بلیڈ وغیرہ ہیں
ایکس پی ایس 15 کواڈ کور ہے اور زیادہ سے زیادہ ریم 32 جی بی لگ سکتی ہے۔ گرافک کارڈ 4 جی بی ہے۔ سکرین سائز 15 انچ۔
سرفیس پرو کے ایڈوانٹجز میں ٹو ان ون ہونا، بیٹری ٹائمنگ زیادہ ہونا، سرفیس پین اور چھوٹی سکرین شامل ہیں اور دیکھنے میں بھی خوبصورتی کمال کی ہے۔