arifkarim
معطل
چیک کرتا ہوں شاید یہاں بھی دستیاب ہو۔ پچھلے کچھ سالوں سے دودھ معدے میں گیس کا سبب بن رہا تھا اسلئے ڈاکٹر کے مشورے پر دودھ کا استعمال ترک کر دیا۔ باقی پنیر، دہی وغیرہ کھا سکتا ہوں۔یہاں لیکٹوز فری ملک ملتا ہے جو عام دودھ میں سے لیکٹوز کو دوسری شگرز میں بدل کر بنایا گیا ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ عام دودھ کا ہی ہوتا ہے۔ سویّاں اور کھیر وغیرہ کے لئے میں وہی استعمال کرتا ہوں۔