ابن سعید
خادم
ہم کر تو رہے ہیں،۔۔۔ ۔۔۔ بٹیا رانی کو منانے کی کوشش۔نہیں جی اس بار تو آپ ہی کو کرنا ہو گا بھیا
ہم کر تو رہے ہیں،۔۔۔ ۔۔۔ بٹیا رانی کو منانے کی کوشش۔نہیں جی اس بار تو آپ ہی کو کرنا ہو گا بھیا
ہم کوشش جاری رکھیں گے۔اور میں بالکل بھی نہیں مان رہی بھیا
نہیں بلکہ حفظ ما تقدم کے طور پر۔ ویسے بھی یہ ہیڈ فون پلینٹ ایم سے چرایا ہوا ہے۔ہاہاہاہاہاہا
یعنی فاتح بھیا آ گئے
ہمارے پاس بہانہ یہ ہے کہ ہم تھوڑی دیر میں کلاس کے لئے جائیں گے۔اور ہم آ گئے۔۔۔۔ سعود بھائی! ہم بس یہ چند لقمے حلق میں اتار لیں تا کہ زیادہ سے زیادہ کلام بلا تکان سنا سکیں اور آپ کو کال ملاتے ہیں۔۔۔ بس ابھی چند لمحوں میں
فاتح بھائی شاید سو گئے ہوں گے۔ ہم کچھ دیر قبل کلاس سے فارغ ہو کر لنچ کرنے اور ایک دوست کی بچی کو اسکول سے پک کرنے چلے گئے تھے۔ ابھی ابھی لوٹے ہیں۔