لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

فاتح

لائبریرین
تو اس نادر نکتے کی جانب توجہ دلانے پر رائلٹی میں سے میرا حصہ، جو ننانوے اعشاریہ نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو نَو فی صد بنتا ہے، باقاعدگی سے بھیج دیا کرنا
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
اتنا نادر مشورہ تو آخر ٹیچر ہی نے دینا ہوتا ہے ناں بھیا
حصہ چھوڑیں۔۔ سارا آپ کا
:rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
چونکہ دور دور تک رائلٹی کے نام پر دھیلا بھی ملنے کی امید نہیں تھی لہٰذا حصے کی بجائے سارا ہی ہبہ کر دیا۔۔۔ ہے نا؟
 
ابن سعید بھیا اور فاتح بھیا مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔۔ فکر ناٹ۔۔ فاتح بھیا آپ ضرور کھلائیں سعود بھیا کو ڈنڈے۔۔ مجھے بھی دیکھنا ہے
ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:

اوہ پاگل بچی، کچھ اندازہ بھی ہے کہ شاعروں کی مار کیا ہوتی ہے؟ ابھی تو یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈنڈے پڑیں گے لیکن جب دھوکے سے اشعار برسانے لگیں گے تو آپ کے سعود بھیا کا پرسان حال کون ہوگا؟ اس قوم سے وابستہ لوگ اشعار سنانے پر آ جائیں تو دیوانگی میں پورا دیوان دے مارتے ہیں۔ ہزار کوڑوں سے زیادہ اذیت ناک و کربناک ایک ایک شعر کی ضرب ہوتی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے اپنے بھیا کو اس جہنم میں مت دھکیلئے ورنہ آپ کا حال کسی بالی ووڈ سنیما کی ہیروئین جیسا ہوگا۔ :) :) :)
 
آپ کانوں میں کاٹن بڈ ڈال لیجیئے گا بھیا:rollingonthefloor:
تھوڑی تھوڑی دیر بعد داد بھی دینا رہتا ہے اور اشعار دہرانے بھی رہتے ہیں، اس کا کیا ہوگا؟ ویسے یہی موقع ہے جب آپ فاتح بھائی سے کہہ کر انڈوں پر ایک عدد مزاحیہ فرمائشی نظم لکھوا سکتی ہیں۔ کیا خبر وہ آپ کی ارسال کردہ ساری تصویروں پر ایک ایک شعر دے ماریں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
تو آپ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کاٹن بڈ نکال کر واہ واہ کر دینا اور ساتھ میں شعر دہرا دینا بھیا۔
فاتح بھیا کو میں آج صبح سے تنگ کر رہی ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ نظم کی فرمائش پر یہ انڈے میری طرف لینڈنگ نہ کرنا شروع کر دیں
:rollingonthefloor:
 
تو آپ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کاٹن بڈ نکال کر واہ واہ کر دینا اور ساتھ میں شعر دہرا دینا بھیا۔
فاتح بھیا کو میں آج صبح سے تنگ کر رہی ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ نظم کی فرمائش پر یہ انڈے میری طرف لینڈنگ نہ کرنا شروع کر دیں
:rollingonthefloor:
ایک بار کو ہم آپ سے وہ اشعار سننے کو تیار ہو جائیں گے جو فاتح بھائی نے بطور سبق آپ کو دیا تھا لیکن ان کے دیوان کی مار اپنی قوت برداشت سے پرے ہے۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
وہ میں آپ کو سنا دوں گی بھیا
کیونکہ میں نے یاد کر لیا ہے

فاتح بھیا کا دیوان تو آپ کو اب سننا ہی ہو گا بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی
 
Top